Daily Archives: February 15, 2018

عیسی خیل آفتاب احمد خان چونکہ ایک سماجی اور غریبوں کے لئے دردِ دل رکھنے والی شخصیت ہیں,

عیسی خیل(نمائندہ وائس نیوز اسماعیل پراچہ سے) آفتاب احمد خان چونکہ ایک سماجی اور غریبوں کے لئے دردِ دل رکھنے والی شخصیت ہیں,وہ حالات کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے کمرمشانی ہسپتال پہنچ گئے تاکہ بچوں کے غریب والدین کی مالی۔۔۔۔۔

زینب قتل کیس کا فیصلہ محفوظ

لاہور: (سٹی بیورو چیف محمد کاشف سے) لاہور کی دہشتگردی عدالت نے زینب قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جو بروز ہفتہ مورخہ 17 فروری کو سنایا جائے گا۔زینب قتل کیس کی سماعت لاہور کوٹ لکھپت جیل میں۔۔۔۔۔

ای سی ایل میں ان کا نام ہوناچاہئے جو آئین و قانون کا تماشا بنا کر فرار ہوئے،مریم نواز

اسلام آباد(بیوروچیف پنجاب میاں محمد عمران ندیم سے) سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ ای سی ایل میں ان کانام ہوناچاہئے جوآئین وقانون کاتماشابناکرفرارہوئے،نوازشریف اوران کی بیٹی لندن سے پاکستان مقدمات کا سامناکرنے واپس آئے۔۔۔۔۔۔

اب ہم پشاور میں میٹروبس بنائیں گے، شہبازشریف نے اعلان کردیا

وہاڑی (بیوروچیف پنجاب میاں محمد عمران ندیم سے) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے عمران خان کو جھوٹوں کا آئی جی قراردیتے ہوئے کہاکہ ان سے پشاور میں میٹروبس نہیں بنتی، پشاور کے لوگوں نے ن لیگ کو ووٹ دیا تو ہم۔۔۔۔۔

سپریم کورٹ نے حسین حقانی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

اسلام آباد: (بیوروچیف پنجاب میاں محمد عمران ندیم سے) سپریم کورٹ آف پاکستان نے میمو گیٹ سکینڈل میں امریکا میں تعینات سابق سفیر حسین حقانی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ۔۔۔۔۔

خواتین ٹرائی رومز میں خفیہ کیمروں کی تنصیب، دونوں ملزم ایف آئی اے کے حوالے

فیصل آباد:(بیوروچیف پنجاب میاں محمد عمران ندیم سے) فیصل آباد میں مشہور برانڈ کے خواتین ٹرائی روم میں خفیہ کیمرے نصب کرنے والے دونوں مرکزی ملزمان کو لاہور ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا، سائبر کرائم یونٹ ملزمان۔۔۔۔۔

پی ایس ایل کے سٹارز آج رنگ جمانے کیلئے تیار

لاہور: (سپورٹس ڈیسک) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین نمائشی میچ آج شام ساڑھے 5 بجے راولپنڈی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، کھلاڑیوں کے علاوہ سابق کر کٹرز اور شوبز ستارے بھی شرکت کرینگے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے۔۔۔۔۔

کسی کرپشن میں ملوث نہیں، ایسے فیصلوں کو نہیں مانتا: نواز شریف

اسلام آباد: (بیوروچیف پنجاب میاں محمد عمران ندیم سے) سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ اب یہ لوگ مجھے پارٹی صدارت سے ہٹانا چاہتے ہیں لیکن دل اور نیت صاف ہو تو اللہ تعالیٰ کی۔۔۔۔۔

نواز شریف، مریم نواز، محمد صفدر کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد: (بیوروچیف پنجاب میاں محمد عمران ندیم سے) احتساب عدالت نے نیب ریفرنسز میں سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ عدالت نے۔۔۔۔۔

بورے والا میں پنڈال سج گیا، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف خطاب کریں گے

بورے والا: (بیوروچیف پنجاب میاں محمد عمران ندیم سے) بورے والا میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جسلہ کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں، بوائز کالج کے گراؤنڈ میں پنڈال سج گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف عوام سے خطاب کریں۔۔۔۔۔