سندھیلیانوالی: تھانہ اروتی پولیس اور پٹرولنگ پولیس کی بروقت کاروائی کار چھین کر فرار ہونے والا ملزم گرفتار کار برامد

سندھیلیانوالی (بیورو چیف پنجاب میاں محمد عمران ندیم سے)تھانہ اروتی پولیس اور پٹرولنگ پولیس کی بروقت کاروائی کار چھین کر فرار ہونے والا ملزم گرفتار کار برامد ۔ ( پولیس )گوجرہ کا رہائشی ساجد حسین نامی ملزم جو کہ میاں چنوں سے کار چھین کرفرار ہوا جس کی اطلاع پر ایس ایچ او اروتی ممتاز حسین نے پٹرولنگ پولیس اور تھانہ کی بھاری نفری کے ہمراہ ناکہ لگا رکھا تھا ملزم اروتی پولیس کا ناکہ توڑ کر بھاگنے لگا جس کا تعقب کرتے ہوے ایس ایچ او اروتی نے ملزم کو گرفتار کر لیا اور چھینی گئی کار نمبری LZC 9999 Honda برامد کر لی ملزم اور کار تھانہ منتقل مزید کاروائی جاری

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *