ساہیوال :سٹی سرکل ڈی ایس پی ملک شکیل کھوکھر کا پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاون

ساہیوال (نمائندہ خصوصی نصرت عباس نصرت سے)سٹی سرکل ڈی ایس پی ملک شکیل کھوکھر کا پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاون پتنگ بازی کرتے ہوے رنگے ہاتھوں کئی نوجوان گرفتار کرلیے گئے گرفتار منچلوں کو چھڑانے کے لیے ن لیگی ایم۔این اے میدان میں پتنگ بازوں کو بچانے کے لیے ن لیگی ایم این اے کی پولیس افسران پر دباو سنگین نتائج کی دھمکیاں سول سوسائٹی و دیگر تنظیوں کا ڈی پی او ڈاکٹر عاطف اکرام ڈی ایس پی سٹی سرکل ملک شکیل کھوکھر کو خرائج تحسین پیش

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *