ساہیوال جعلی غیر نمونہ بلیک شیشوں پریس پولیس وغیرہ کی غیر نمونہ کی بھر بغیر نمبر موٹر سائیکلوں کی تعداد میں اضافہ

ساہیوال (نمائندہ خصوصی نصر عباس نصرت سے)جعلی غیر نمونہ بلیک شیشوں پریس پولیس محکمہ صحت انٹی کرپشن ایم پی اے .ایم این اے کی غیر نمونہ جعلی نمبر پلیٹوں والی گاڑیوں کی بھر بغیر نمبر موٹر سائیکلوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ .محکمہ ایکسائز ٹریفک پولیس .موٹروے پولیس بے بس چوری و ڈکیتی کی وارداتوں کے علاوہ منشیات کی سپلائی میں بلیک شیشوں والی گاڑیوں کا استعمال اعلی حکام نوٹس لیں عوامی حلقوں کا مطالبہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *