سیالکوٹ ،پولیس گراؤنڈ میں کھڑی سرکاری گاڑیاں نکارہ ہونے لگیں

سیالکوٹ ( بیوروچیف مہر علی سے ) سیالکوٹ میں پولیس گراؤنڈ میں کھڑی سرکاری گاڑیاں سکریپ کا ڈھیر بن گئیں ۔ جبکہ دوسری طرف شہریوں سے چھینی گئی گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں بھی کھڑی کھڑی تباہ ہونے لگی ہیں۔پولیس گراؤنڈ سیالکوٹ میں کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری گاڑیاں انتظامیہ کی عدم توجہی کے باعث تباہ وبرباد ہورہی ہیں ، درجنوں قیمتی سرکاری گاڑیوں کو کُھلے آسمان تلے کباڑ کا ڈھیر بناکر پھینک دیا گیا ہے۔پولیس کی روائتی ہٹ دھرمی کے باعث شہریوں سے چھینی جانیوالی سینکڑوں قیمتی موٹرسائیکلیں اور گاڑیاں اصل مالکان کے حوالے کرنے کے بجائے کباڑ کا منظر پیش کر رہی ہی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *