Daily Archives: February 8, 2018

سیالکوٹ ،پولیس گراؤنڈ میں کھڑی سرکاری گاڑیاں نکارہ ہونے لگیں

سیالکوٹ ( بیوروچیف مہر علی سے ) سیالکوٹ میں پولیس گراؤنڈ میں کھڑی سرکاری گاڑیاں سکریپ کا ڈھیر بن گئیں ۔ جبکہ دوسری طرف شہریوں سے چھینی گئی گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں بھی کھڑی کھڑی تباہ ہونے لگی ہیں۔پولیس گراؤنڈ سیالکوٹ۔۔۔۔۔

نااہلی مدت کیس، جب تک ڈیکلریشن موجود، نا اہلی موجود رہے گی: سپریم کورٹ

اسلام آباد: (بیوروچیف پنجاب میاں محمد عمران ندیم سے) چیف جسٹس سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ اب کسی اور کو نہیں سنیں گے، پیرکو صرف اٹارنی جنرل دلائل دیں۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ممکن ہے آرٹیکل 62۔۔۔۔۔

پنجاب بھر سے اساتذہ اپنے مطالبات کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے

لاہور: (سٹی بیوروچیف محمد کاشف سے) لاہور چیئرنگ کراس دھرنا چوک بن گیا، پنجاب بھر سے اساتذہ اپنے مطالبات کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے، اسکول ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن سپر وائزر ایسو سی ایشن نے بھی محکمہ صحت کے۔۔۔۔۔

فیروزوا​لہ کچہری میں مسلح افرادکی دن دیہاڑے اندھادھندفائرنگ سے تاریخ پیشی پرآیاہوادوہرے قتل کاملزم قتل

مریدکے(نمائندہ وائس نیوز عمر شہزاد سے) فیروزوا​لہ کچہری میں مسلح افرادکی دن دیہاڑے اندھادھندفائرنگ سے تاریخ پیشی پرآیاہوادوہرے قتل کاملزم قتل۔دیرینہ دشمنی پرمسلح افرادنے جی ٹی روڈپرتہرے قتل کے مدعی وکیل پرگولیاں برساکرموت کے گھاٹ اتاردیا۔وکلاء کاعدالتی بائیکاٹ اورملزمان کی۔۔۔۔۔

مہران گروپ آف کالجزسندھیلیانو​الی کا دو روزہ سپورٹس فیسٹول

ٹوبہ ٹیک سنگھ(کاشف ضیاء ڈسٹرکٹ بیورو چیف سے) سندھیلیانوالی میں کھیلوں کا انعقاد کروا کے پرائیویٹ کالجوں میں سب پر بازی لے گیا مہمان خصوصی محمد آصف ڈوگر اے ای اُو محکمہ تعلیم مہر عبدالرزاق سہوآنہ سیال، روف علی خالد۔۔۔۔۔

فیصل آباد: معروف فرنچائز پر خفیہ کیمروں کا انکشاف، 4 ملزموں کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد: (بیوروچیف پنجاب میاں محمد عمران ندیم سے) کپڑوں کی مشہور برانڈ کا نقاب اتر گیا، فیصل آباد میں مشہور برانڈ کے خواتین چینجنگ روم میں خفیہ طریقے سے وڈیو بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔ شہریوں کی شکایت پر۔۔۔۔۔