Daily Archives: February 6, 2018

راولپنڈی،پولیس تشدد سے زیر حراست نوجوان جاں بحق، اہل علاقہ کا احتجاج

راولپنڈی اسلام آباد: (بیوروچیف پنجاب میاں محمد عمران ندیم سے) راولپنڈی پولیس کے زیرحراست 23 سالہ نوجوان تشدد سے جاں بحق ہوگیا ۔ اہل علاقہ سڑکوں پر نکل آئے اور تھانے کا گھیراؤ کر لیا ۔راولپنڈی کے تھانہ گنج منڈی۔۔۔۔۔

سندھیلیانوالی پریس کلب کے الیکشن

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ بیوروچیف کاشف ضیاء سے) : سندھیلیانوالی پریس کلب کے الیکشن 2018 میں صدرمحمد ظفر زریں خاں ، جنرل سیکرٹری اسد عباس اسد، چیئرمین ملک واجد علی، وائس چیئرمین طاہر عمران سیف، سینئر نائب صدر اظہر حسین،۔۔۔۔۔

ڈھوک نواں لوک میں ترقیاتی کاموں کی تکمیل ہونے پر چوہدری اسلم خان اور سابقہ چیئرمین چوہدری مختار احمد نے ڈھوک نواں لوک میں ایک کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا۔

منڈی بہائوالدین (ڈسٹرکٹ رپورٹر رانا محمد نعیم سئے)ڈھوک نواں لوک میں ترقیاتی کاموں کی تکمیل ہونے پر چوہدری اسلم خان اور سابقہ چیئرمین چوہدری مختار احمد نے ڈھوک نواں لوک میں ایک کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا۔ کارنر میٹنگ سے۔۔۔۔۔

منڈی بہائوالدینمیاں یوسف اکرام نے محترمہ حمیدہ وحیدالدین صوبائی وزیر برائے ترقی خواتین پنجاب کے اعزاز میں چک شیر محمد ایک کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا۔

منڈی بہائوالدین (ڈسٹرکٹ رپورٹر رانا محمد نعیم سئے)میاں یوسف اکرام نے محترمہ حمیدہ وحیدالدین صوبائی وزیر برائے ترقی خواتین پنجاب کے اعزاز میں چک شیر محمد ایک کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا۔ چوہدری اشرف کونسلر، مہدی خان اور مظفر خان۔۔۔۔۔

طلال چوہدری کی درخواست مسترد،سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد: (بیوروچیف پنجاب میاں محمد عمران ندیم سے) سپریم کورٹ نے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری کو توہین عدالت کیس میں وکیل مقرر کرنے کے لیے ایک ہفتے کی مہلت دے دی۔جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں جسٹس۔۔۔۔۔

لاہور: سلنڈرپھٹنے سے تیس دکانیں،موٹر سائیکلیں جل کرراکھ، قرآن کریم محفوظ رہا

لاہور: (سٹی بیوروچیف محمد کاشف سے) جوہر ٹاؤن میں گیس سلنڈر پھٹنے سے بھڑکنے والی آگ نے لاکھوں کا سامان پھونک ڈالا، قرآن کا نسخہ محفوط رہا،ایک دکان سے نکلنے والے شعلوں نے موٹر سائیکلیں، فرنیچر اور کراکری کی دکانوں۔۔۔۔۔

‘ملکی ترقی کیخلاف سازش ہو رہی ہے، عوامی عدالت نے میری نا اہلی مسترد کر دی’

اسلام آباد: (بیوروچیف پنجاب میاں محمد عمران ندیم سے) پنجاب ہاؤس میں نواز شریف کی وکلاء اور کارکنوں سے ملاقات ہوئی جس میں احتساب عدالت میں پیشی اور قانونی نکات پر بات چیت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق، ملاقات میں۔۔۔۔۔

قصور کا درندہ عمران مزید 7 بچیوں سے زیادتی اور قتل کیس میں نامزد

لاہور: (سٹی بیوروچیف محمد کاشف سے) زینب قتل کیس میں اہم پیش رفت، مرکزی ملزم عمران کو مزہد 7 بچیوں سے زیادتی اور قتل کیسز میں نامزد کر دیا گیا۔ پولیس نے ملزم عمران کا انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت۔۔۔۔۔