Monthly Archives: February 2018

گوجرانوالہ: کار موڑ کاٹتے نالے میں جا گری، میاں بیوی 2 بچوں سمیت جاں بحق

گوجرانوالہ: (چوہدری مظہر سے) گوجرانوالہ سمن آباد کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے تیز رفتاری کی وجہ سے کار سیوریج نالے میں گر گئی ، کار میں سوار میاں بیوی اور دو بچوں سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے۔۔۔۔۔

کاہنہ میں لڑکی کی ہلاکت کا ڈراپ سین ، بھائی نے بہن کی جان لی، ملزم گرفتار

لاہور (سٹی بیورو چیف محمد کاشف سے ) لاہور کے علاقے کاہنہ میں 12 سالہ لڑکی کی ہلاکت کے معاملے میں کیس کی تحقیقات نے خوفناک موڑ لے لیا۔ 16 سالہ بھائی نے موبائل استعمال کرنے پر بہن کی جان۔۔۔۔۔

سرکاری ہیلی کاپٹر کا استعمال ، انکوائری کیلئے تحقیقاتی ٹیمیں تشکیل

پشاور (بیورو چیف میاں محمد عمران ندیم سے)ڈاکٹر نوید حیدر تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ مقرر ، نیب نے کے پی کے حکومت سے ہیلی کاپٹر کا ریکارڈ طلب کر لیا سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال پر چیئرمین تحریک انصاف عمران۔۔۔۔۔

انوکھا قانون ۔ ۔بیمار اسحاق ڈارسینٹ کیلئے تندرست کیسے؟

اسلام آباد(بیورو چیف میاں محمد عمران ندیم سے)کیا یہ قوم اسی کے لائق ہے جو اس کے ساتھ ہو رہا ہے۔ آئے دن کرپٹ سیاستدانوں کیلئے قانون ایسے راستے بناتا نظر آتا ہے کہ عقل حیران رہ جاتی ہے۔ پاکستان۔۔۔۔۔

عمرکوٹ کے پیرا میڈیکل سٹاف کا نرسوں کو ہراساں کرنے کے خلاف احتجاج

عمرکوٹ (بیورو چیف پنجاب میاں محمد عمران ندیم سے )میرپورخاص سول اسپتال میں نرس ریماں خانزادہ کےساتھ ڈاکٹر کی مبینہ بدسلوکی اور نرس کو ہراساں کرنے کے واقعے کے بعد عمرکوٹ سول اسپتال کا پیرامیڈیکل اسٹاف اور نرسیں نرس کی۔۔۔۔۔

پاکستان جو فوج اورعدلیہ کے خلاف بات کرتاہے وہ ملک کاغدارہے،شیخ رشید

لاہور (سٹی بیورو چیف محمد کاشف سے ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ جو فوج اورعدلیہ کے خلاف بات کرتا ہے، وہ ملک کاغدارہے، سپریم کورٹ کے پیچھے 20کروڑ عوام کھڑے ہیں۔تفصیلات کے مطابق۔۔۔۔۔

زینب قتل کیس :مجرم عمران کا بے قصور ہونے کا دعویٰ ٹرائل کے دوران قانونی تقاضے پورے نہیں کئے گئے

لاہور (سٹی بیورو چیف محمد کاشف سے ) زینب قتل کیس کے مرکزی مجرم عمران نے بے قصور ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے سزا کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے ۔اپنی اپیل میں مجرم کا کہنا ہے کہ۔۔۔۔۔

راوی ریان، ایک ہی رات میں تین دکانوں میں چوریاں لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری

مریدکے (نمائندہ وائس نیوز عمر شہزاد سے)راوی ریان، ایک ہی رات میں چوری کی تین مسلسل وارداتوں پرتاجروں کے 25 رکنی وفد کی چیئرمین یونین کونسل نون چودھری محمد ارشد ورک سے ملاقات۔ واردات میں ملوث مشکوک گاڑی کی ویڈیو۔۔۔۔۔

آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان …قسط نمبر 3

میں نے اس قصے سے پہلے دریائے تلوادی ،اس کے نواحی پہاڑوں اور وادی کا ذکر کیا ہے۔یہ علاقہ نارتھ فارسٹ ڈویژن کے نہایت گنجان، خطرناک اور دشوار گزار علاقوں میں سے ہے۔میں نے جس مقام پر بیرا کو پکڑا۔۔۔۔۔

ایبٹ آباد: مقامی اداکارہ نور کو سابق شوہر نے قتل کردیا

ایبٹ آباد (بیوروچیف پنجاب میاں محمد عمران ندیم سے) سابق شوہر نے مقامی اداکارہ نور بی بی کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق مقامی اداکارہ نور بی بی کو اس کے۔۔۔۔۔