تیسرا ٹی ٹونٹی , پاکستان کا کیویز کو جیت کیلئے 182 کا ہدف

لاہور (بیورو چیف پنجاب میاں محمد عمران ندیم سے )پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 6 وکٹوں‌ کے نقصان پر181 رنز بنائے .فخر زمان 46 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے, حارث سہیل 20, سرفراز احمد 29 کیساتھ نمایاںپاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میں182 رنز کا ہدف دیا ہے ، پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 181 رنز بنائے، فخر زمان 46 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے ،حارث سہیل نے 20، سرفراز احمد نے 29 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی ، نیوزی لینڈ کی جانب سے سینٹنر اور سودی نے دو دو ،بولٹ اور گرینڈ ہوم نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔نیوزی لینڈ نے میچ میں کئی کیچز ڈراپ کئے اور خراب فیلڈنگ کا مظاہرہ کیا جس کا پاکستان نے بھرپور فائدہ اٹھایا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *