Daily Archives: January 27, 2018

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ٹوبہ ٹیک سنگھ ملک ساجد اعوان کا خطاب

پیر محل (کاشف ضیاہ سے)تحصیل بار پیر محل کی خصوصی تقریب سے گزشتہ روز خطاب کرتے ہوے کہا عوام کو اچھا اور بر وقت سستا انصاف فراہم کرنے کے لیے بار اور بنچ کا رشتہ بہت مضبوط ہونا چاہیے ۔۔۔۔۔۔

انصاف مانگنابناجُرم۔سرائے عالمگیرپولیس بےلگام

سرائےعالمگیر(بیورو چیف پنجاب میاں عمران ندیم سے)سرائےعالمگیرپولیس نےظُلم کی نئی داستان رقم کرتےہوئے 3ماہ قبل ہونے والی 13سالہ لڑکی کی ماں کے ساتھ ہتک آمیزرویہ اپناکرگجرات پولیس کی ساکھ کوخراب کرنا شروع کردی،3ماہ قبل اغواءہونیوالی 13سالہ خدیجہ کی بازیابی کامطالبہ۔۔۔۔۔

چاچا کرکٹ بورڈ کے رویے سے نالاں ہیں

لاہور(بیورو چیف پنجاب میاں عمران ندیم سے)پاکستان کرکٹ کا کوئی بھی اہم مقابلہ ہو ٹیلی ویڑن کی سکرین پر سبزہلالی پرچم کے لباس میں ملبوس ایک سفید داڑھی والا شخص جوشیلے اور منفرد انداز میں پاکستانی ٹیم کا حوصلہ بڑہانے۔۔۔۔۔

بینظیر بھٹوکے کردارپر فلم۔۔ کردار اداکارہ مہوش حیات ادا کریں گی

لاہور(بیورو چیف پنجاب میاں عمران ندیم سے)لالی ووڈ کی ماڈل و اداکارہ مہوش حیات کو سابق وزیر اعظم پاکستان محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار میں سائن کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کا۔۔۔۔۔

حکومت نے کروڑوں روپے ٹی وی چینلز کو دے ڈالے

لاہور(بیورو چیف پنجاب میاں عمران ندیم سے)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں انکشاف ہوا ہے کہ وفاقی حکومت ٹی وی چینلز کو کسی پالیسی کے بغیر 6ارب روپے کے اشتہارات دیتی ہے جبکہ من پسند ٹی وی چینلز کو زیادہ ریٹس دئیے۔۔۔۔۔

سپریم کورٹ کی راؤ انوار کو گرفتار کرنے کیلئے 3 روز کی مہلت

لاہور(بیورو چیف پنجاب میاں عمران ندیم سے)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس گلزار احمد اور جسٹس فیصل عرب پر مشتمل 3 رکنی بینچ نے نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت کی۔ آئی۔۔۔۔۔

ڈاکٹر شاہد مسعود نے تحقیقات کو نقصان پہنچایا، پنجاب حکومت نے لیگل نوٹس بھیج دیا

لاہور(بیورو چیف پنجاب میاں عمران ندیم سے)ترجمان پنجاب حکومت کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتانا تھا کہ معروف اینکر پرسن ڈاکٹڑ شاہد مسعود نے زینب قتل کے کیس کے ملزم عمران علی کے غیر ملکی بینک اکاؤنٹس کا الزام لگایا۔۔۔۔۔

معروف اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود مشکل میں فون بھی بند

فیصل آباد(بیورو چیف پنجاب میاں محمد عمران ندیم سے) زینب کے قاتل عمران کا کوئی بینک اکائونٹ موجود نہیں، نجی ٹی وی کے اینکر کا دعویٰ جھوٹا نکلا، زینب کے قاتل عمران کا کوئی بینک اکائونٹ کسی کمرشل بینک میں۔۔۔۔۔

فیصل آباد: الائیڈ اسپتال سے 6 دن کی بچی مبینہ طور پر اغواء

فیصل آباد: (بیورو چیف پنجاب میاں محمد عمران ندیم سے) فیصل آباد میں الائیڈ اسپتال سے 6 دن کی بچی مبینہ طور اغواء کر لی گئی، والدین پر غم کا پہاڑ ٹوٹ گیا۔ اسپتال انتظامیہ نے 3 رکنی انکوائری کمیٹی۔۔۔۔۔

ملک کے مختلف شہروں میں دھند کا راج، سردی کی شدت کم نہ ہو سکی

اسلام آباد: (بیورو چیف پنجاب میاں عمران ندیم سے) ملک کے میدانی علاقوں میں دھند میں راستے گم ہوگئے، حد نگاہ صفر ہونے سے موٹرویز کئی مقامات پر بند کر دی گئی۔ دھند کے باعث کئی پروازیں اپنے مقررہ وقت۔۔۔۔۔