Daily Archives: January 25, 2018

پاکستان عوام لیگ کے سربراہ سابقہ ایم این اے و سابقہ صوبائی وزیر مہر ریاض فتیانہ نطے گزشتہ روز نمائندہ ایکسپریس میڈیا گروپ محمد سرور انجم سے خصوصی گفتگو

پیرمحل (میاں عمران ندیم بیورو چیف پنچاب سے ) پاکستان عوام لیگ کے سربراہ سابقہ ایم این اے و سابقہ صوبائی وزیر مہر ریاض فتیانہ نطے گزشتہ روز نمائندہ ایکسپریس میڈیا گروپ محمد سرور انجم سے خصوصی گفتگو کرتے ہوے۔۔۔۔۔

عیسی خیل کے علاقہ کمر مشانی کے مختلف محلہ جات میں ترقیاتی سکیموں کے نام پر عوام کے ٹیکس کا ضیاع دھڑلے سے جاری ہے

عیسی خیل (اسماعیل پراچہ سے)کے علاقہ کمر مشانی کے مختلف محلہ جات میں ترقیاتی سکیموں کے نام پر عوام کے ٹیکس کا ضیاع دھڑلے سے جاری ہے۔افسران اور ٹھیکیداران کی ملی بھگت عوام کے لیے مسلسل درد سر بنی ہوئ۔۔۔۔۔