عیسی خیل ترگ کے نزدیک جلار کے مقام پر نیازی ایکسپریس کے کچھ افراد کا بلال ٹریولز پر فائرنگ مسافر محفوظ

عیسی خیل(اسماعیل پراچہ سے ) عیسی خیل ترگ کے نزدیک جلار کے مقام پر نیازی ایکسپریس کے کچھ افراد کا بلال ٹریولز پر فائرنگ مسافر محفوظ تفصیلات کے مطابق نیازی ایکسپریس کے کچھ افراد کا جو دو کار میں سوار تھے جنہوں نے ترگ کے نزدیک جلار کے مقام پر بلال ٹریولز جس کا آج پہلا دن تھا کو روک کر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس سے سب مسافر محفوظ رہے اور گاڑی کو کافی نقصان پہنچا بلال ٹریولز جس کا آج پہلا دن اور پہلا ٹائم تھا جو عیسی خیل سے لاہور جا رہا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *