کبیروالا: ڈی پی او رضوان عمر گوندل کی ہدایت پر پولیس کی چائنیز کیمپ نور پور میں موک ایکسرسائز

کبیروالا:(بیورو چیف پنجاب میاں عمران ندیم سے ) ڈی پی او رضوان عمر گوندل کی ہدایت پر پولیس کی چائنیز کیمپ نور پور میں موک ایکسرسائز کسی بھی ایمرجنسی صورتحال سے نمبٹنے کیلئے کی گئ موک ایکسرسائز میں ڈسٹرکٹ پولیس,ایلیٹ فورس,سول ڈیفنس,ریسکیو 1122 اور آرمی کے جوانوں نے حصہ لیاموک ایکسرسائز میں دیے گئے ٹاسک کو کامیابی سے مکمل کیا گیاموک ایکسرسائز میں دہشتگردی کے حملے کو ناکام بنایا گیاموک ایکسرسائز میں کیمپ کے عملہ کو ایمرجنسی صورتحال کے متعلق ہدایات دی گئیں موک ایکسرسائز کا مقصد پولیس اور دیگر ایجنسیز کا رسپانس چیک کرنا تھاموک ایکسرسائز سے پولیس و دیگر اداروں کی استعدادکار میں اضافہ ہو گا۔ڈی پی او رضوان عمر گوندل پولیس کسی بھی ایمرجنسی صورتحال سے نمبٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے..ڈی پی او رضوان عمر گوندل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *