خانیوال دارالامان سے لڑکی غائب معاملہ دارالامان سے 15 سالہ لڑکی کو غائب ہوئے 38 گھنٹے گزر گِئے

خانیوال (بیورو چیف پنجاب میاں عمران ندیم سے ) خانیوال دارالامان سے لڑکی غائب معاملہ دارالامان سے 15 سالہ لڑکی کو غائب ہوئے 38 گھنٹے گزر گِئے ثناکوثر 18 جنوری کی رات سے غائب ہے نوجوان لڑکی کے غائب ہونے پر دارالامان عملہ سے کوئی تفتیش نہی کی جارہی تلاش کے لیےبھی کوئی خصوصی ٹیم تشکیل نہ دی گئی دارالامان انتظامیہ نے صرف رپورٹ درج کرواکر فرض پورا کرلیاثناکوثر کومیاں چنوں کی عدالت نے دارالامان بجھوایا تھا لڑکی کی تلاش کی جارہی ہے۔۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی سپرٹنڈنٹ فوزیہ کا کسی قسم کا موقف اور فون سننے سے انکا ردارالامان سے لڑکی کا غائب ھونا انتظامیہ پر سوالیہ نشان ھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *