کراچی کینٹ اسٹیشن پولیس اہلکارسرعام رشوت کا دھندا کر رہے ہیں

کراچی (بیورو چیف سید قیصر حسین شاہ سے)کینٹ اسٹیشن پولیس اہلکارسرعام رشوت کا دھندا کر رہے ہیں پولیس کلیرنس اسٹیکرز کے نام پر فی اسٹیکر پچاس روپے رشوت طلب کی جارہی ہے شہری نے سوال کیا پچاس روپے فی کس مد میں وصول کر رہے ہو پولیس احلکار نے جواب دیا پیسے کہ بغیر کچھ کام نہیں ہوتا بالا حکام آئی جی سندھ وزیرعلئ سندھ ڈی آئ جی صاحب سے گزارش ہے ان کال بھیڑوں کے خلاف نوٹس لیں اور سخت کاروائی کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *