ٹوبہ ٹیک سنگھ تبریز صادق مری اسسٹنٹ کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کی رجانہ چوک میں ناجائز تجاوزات کے خلاف کاروائی

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ بیوروچیف میاں عمران ندیم سے) تبریز صادق مری اسسٹنٹ کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کی رجانہ چوک میں ناجائز تجاوزات کے خلاف کاروائی
تفصیلات کے مطابق تبریز صادق مری اسسٹنٹ کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ نے باہمراہ اسسٹنٹ کمشنر (انڈر ٹریننگ)تحصیلدار ٹوبہ ٹیک سنگھ رجانہ چوک میں ناجائز تجاوزات کے خلاف 22سال بعد کاروائ عمل میں لاتے ہوئے سمندری روڈ، کمالیہ روڈ، پیرمحل روڈ اور ٹوبہ ٹیل سنگھ روڈ سے 20 فٹ تک ناجائز تجاوزات ختم کروایئں۔ کاروائ کے دوران بھاری مشینری استعمال کی گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *