Daily Archives: January 18, 2018

اٹھارہ ہزاری زہریلا کھانا کھانا سے ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد کی حالت غیر ہوگئی ٹی ایچ کیو ہسپتال اٹھارہ ہزاری داخل واقعہ نواحی علاقے فتح شاہ میں پیش آیا.

اٹھارہ ہزاری(ڈویژنل ڈپٹی بیورو چیف سید خلیل الرحمن شاہ سے)زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد کی حالت غیر ہوگئی ٹی ایچ کیو ہسپتال اٹھارہ ہزاری داخلواقعہ نواحی علاقے فتح شاہ میں پیش آیا جہاں ذوالفقار نامی۔۔۔۔۔

جھنگ کے علاقہ حافظ ِ قرآن کو قرآن خوانی کے بہانے بلا قتل کرنے کے بعد آگ لگا دی گئی

جھنگ(بیورو چیف وائس نیوز بلال وڑائچ سے)حافظ مولاناعبدالغفور جوکے181کچھیاں کارہائشی تھا قران خوانی کے بہانے بلاکر183بلوآنہ تحصیل وضلع جھنگ تھانہ موچیوالامیں کی حدودمیں قتل کرکےآگ لگادی۔ رنجش یہ تھی کےقاتل کی بہن اشتہاری ملزم رمضان عرف رمضانی کےساتھ بھاک گئی۔۔۔۔۔

مردان: 4 سالہ بچی کے قاتل آزاد، جرگہ عمائدین کا 72 گھنٹے کا الٹی میٹم

پولیس نے علاقے سے مزید 5 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا، ضلعی حکومت نے کل اے پی سی طلب کر لی۔ پشاور: (وائس نیوز) مردان میں 4 سالہ بچی کے قاتل 6 روز بعد بھی گرفتار نہ ہوسکے،۔۔۔۔۔

آشیانہ ہاؤسنگ سکیم میں مبینہ کرپشن، نیب نے شہباز شریف کو طلب کر لیا

لاہور: (وائس نیوز) نواز شریف کے بعد شہباز شریف بھی نیب کے ریڈار پر آ گئے۔ نیب نے آشیانہ ہاؤسنگ سکیم میں مبینہ کرپشن کے معاملے کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔نیب ذرائع کے مطابق، نیب نے وزیر اعلیٰ۔۔۔۔۔

سپریم کورٹ کا اے ڈی خواجہ کو آئی جی سندھ برقرار رکھنے کا حکم

اسلام آباد: (وائس نیوز)اے ڈی خواجہ کو ہٹایا جائے، ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سندھ حکومت کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے منظور، فیصلے تک اے ڈی خواجہ بطور آئی جی سندھ کام کرتے رہیں: عدالت سپریم کورٹ نے۔۔۔۔۔

کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے ڈبل روڈ بلوچستان فلائی اوور پر پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی

کوئٹہ: (وائس نیوز) کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے جبکہ تین روز میں جاں بحق اہلکاروں کی تعداد 3 ہوگئی۔کوئٹہ میں دہشتگردوں نے پھر پولیس کو نشانہ بنا ڈالا۔ نامعلوم۔۔۔۔۔