Daily Archives: January 17, 2018

آج ضلع کونسل منڈی بہاوالدین میں 25جنوری کو ملکوال پل کے سنگِ بنیاد

منڈی بہاؤالدین(ڈسٹرکٹ رپورٹر رانا محمد نعیم سے) آج ضلع کونسل منڈی بہاوالدین میں 25جنوری کو ملکوال پل کے سنگِ بنیاد اور سالم موٹروے تا منڈی بہاؤالدین روڈ کے افتتاح کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے شاندار۔۔۔۔۔

منڈی بہاؤالدین/اجتماعی شادیاں

منڈی بہاوالدین (بیورو چیف فیصل محمود سے)الغنی ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام ساتویں سالانہ اجتماعی شادیوں کی پر وقار تقریب کوہ نور میرج ہال میں انعقاد پذیر ہوئی جس میں 21 بچیوں کو مکمل جہیز پیکج کیساتھ رخصت کیا گیا۔۔۔۔۔

وزیرِ اعلیٰ پنجاب 25 جنوری سالم منڈی بہاؤالدین منی موٹروے کا افتتاح اور ملک وال میں دریائے جہلم پر ٹریفک پل کے تعمیراتی کام کا سنگ بنیاد رکھیں گے

منڈی بہاؤالدین (ڈسٹرکٹ رپورٹر رانا محمد نعیم سے)وزیرِ اعلیٰ پنجاب 25 جنوری سالم منڈی بہاؤالدین منی موٹروے کا افتتاح اور ملک وال میں دریائے جہلم پر ٹریفک پل کے تعمیراتی کام کا سنگ بنیاد رکھیں گے، وزیر اعلیٰ ریلوے گراؤنڈ۔۔۔۔۔

منڈی بہاوالدین کے گاوں میانوال رانجھا سے 20روزقبل اغواء ہونے والا نویں جماعت کے طالبعلم کاسراغ نہ مل سکا

منڈی بہاوالدین(ّڈسٹرکٹ؁ رپورٹر رانا محمد نعیم سے) کے گاوں میانوال رانجھا سے 20روزقبل اغواء ہونے والا نویں جماعت کے طالبعلم کاسراغ نہ مل سکا،والدین پرغشی کے دورے،نوجوان سکول سے آکرموبائل ٹھیک کروانے کیلئے مارکیٹ گیااورلاپتہ ہوگیا،پولیس نے موبائل کاڈائٹانکلوانے کیلئے۔۔۔۔۔