Daily Archives: January 11, 2018

‘قصور واقعے سے عوام کو بہت دکھ ہوا، لوگوں کا پنجاب حکومت سے اعتماد اٹھ چکا’

اسلام آباد: (سٹاف رپورٹر) عمران خان کا کہنا ہے قصور واقعے سے عوام کو بہت دکھ ہوا، مہذب ممالک میں ایسے واقعات کا تدارک کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا زینب کے واقعے پر سانحہ اے پی ایس جیسا دکھ۔۔۔۔۔

قصور : زینب قتل کیس ،فوٹیج میں نظر آنے والاملزم خاکے سے مشابہت نہیں رکھتا

قصور : زینب قتل کیس میں پولیس کی جانب سے جاری ملزم کا خاکہ غلط نکلا،قصورپولیس نے جلدبازی میں خاکہ جاری کیا، خاکہ بنانے میں پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد نہ لی۔ تفصیلات کے مطابق ننھی۔۔۔۔۔

ننھی زینب کا قاتل پکڑا گیا

لاہور(سٹاف رپورٹر)قصور میں ننھی زینب کا قاتل پکڑا گیا۔ احمد رضا قصوری نے دعویٰ کیا ہے کی ننھی زینب کے قاتل کو پکڑا جا چکا ہے۔جس کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کہ وہ زینب کا قریبی رشتہ دار۔۔۔۔۔

منڈی بہاوالدینڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال میں انسانیت کی تذلیل

منڈی بہاوالدین (ڈسٹرکٹ رپورٹر رانا محمد نعیم سے)ڈ سٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال میں انسانیت کی تذلیل،مسیحاکی غفلت سے ڈلیوری کے دوران نومولودکی دونوں ٹانگیں اوربازوٹوٹ گئے،بچے کی حالت تشویشناک،چلڈرن ہسپتال لاہورنے بچے کے ٹانگوں اوربازوں پرپلسترچڑھادیا،والدین کاڈی ایچ کیوہسپتال کے خلاف شدیداحتجاج،گھرمیں۔۔۔۔۔