Monthly Archives: January 2018

ڈاکٹر سید حماد رضا شاہ نے میڈکل آفیسر آر ایچ سی اروتی کا چارج سنبھال لیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ(کاشف ضیاء ڈسٹرکٹ بیورو چیف سے) ڈاکٹر سید حماد رضا شاہ نے میڈکل آفیسر آر ایچ سی اروتی کا چارج سنبھال لیا تفصیلات کے مطابق: سندھیلیانوالی کے سینئر ڈاکٹر سید حماد رضا شاہ کو محکمہ صحت کی طرف۔۔۔۔۔

عیسی خیل ۔ مکڑوال کارلیز کی ناقص سیفٹی نے غریب مزدور کی جان لے لی۔

عیسی خیل (اسماعیل پراچہ سے)مکڑوال کارلیز کی ناقص سیفٹی نے غریب مزدور کی جان لے لی۔۔۔ نصراللہ خان ولد افضل خان یوسی ونجاری مکڑوال کارلیز لمیٹڈ کے کوئلہ مائن گلاخیل پی سی ون سیکشن E شفٹ A میں مزدوری کررہا۔۔۔۔۔

پیرمحل بھتہ نہ دینے پر کھڑی گاڑیوں کے چالان کرنے پر ٹرانسپورٹر کا اظہر نواب ضلعی موٹر وہیکل ایگزامینر کے خلاف شدیداحتجاج

پیرمحل ( کاشف ضیاء ڈسٹرکٹ بیورو چیف ) بھتہ نہ دینے پر کھڑی گاڑیوں کے چالان کرنے پر ٹرانسپورٹر کا اظہر نواب ضلعی موٹر وہیکل ایگزامینر کے خلاف شدید احتجاج متاثرین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کو تحریری درخواست۔۔۔۔۔

مظفرگڑھ, ڈی پی او مظفرگڑھ اویس احمد ملک کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری,

مظفرگڑھ(بیورو چیف رانا محمد وقاص اسلم سے )مظفرگڑھ, ڈی پی او مظفرگڑھ اویس احمد ملک کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری, مظفرگڑھ, ڈی ایس پی سٹی اعجاز حسین بخاری کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ۔۔۔۔۔

ایف آئی اے سرکل کی منڈی بہاؤالدین میں کاروائی،

منڈی بہاؤالدین (ڈسٹرکٹ رپورٹر رانا محمد نعیم سے)ایف آئی اے سرکل کی منڈی بہاؤالدین میں کاروائی، کاروائی کے دوران 4 انسانی اسمگلر گرفتار، مقدمات درج، کارروائی منڈی بہاؤالدین کے علاقے ملکوال میں کی گئی، گرفتار انسانی اسمگلر سے 9 پاسپورٹ۔۔۔۔۔

اداکارہ و رقاصہ کا سکائپ پر نوید شریف سے نکاح ، ولیمے کی تقریب کا اہتمام فروری میں کیا جائے گا

لاہور(بیورو چیف محمد کاشف سے ) اداکارہ و ماڈل میگھا نے سعودی عرب اور دبئی کے نامور بزنس مین نوید شریف سے نکاح کرلیا تاہم اب ولیمہ کی تقریب فروری کے پہلے ہفتے میں لاہور میں ہوگی۔ اداکارہ میگھا کا۔۔۔۔۔

گھریلو ملازمہ پولیس تشد دسے معذور، اہلکار معطل

گوجرانوالہ (چوہدری شہزاد سے )پولیس کے وحشیانہ تشددسے گھریلو ملازمہ معذور ہوگئی، سی پی او گوجرانوالہ نے گھریلو ملازمہ انیسہ پر تشددکرنے والے اہلکاروں کو معطل کردیا۔بتایا جاتا ہے کہ گھریلو ملازمہ انیسہ پر گھر والوں نے چوری کا الزام۔۔۔۔۔

امت مسلمہ کے ذاتی مسائل

چوہدری ذوالقرنین ہندل گوجرانوالہ سے تعلق رکھتے ہیں ، مکینیکل انجینئر اور وائس آف سوسائٹی کے سی ای او ہیں۔ ہر کوئی جانتا ہے کہ مسلم دنیا ہمہ وقت متعدد مسائل کا شکار ہے۔دشمنان اسلام کی طرف سے تخلیق کردہ۔۔۔۔۔

جھنگ، وین اور ٹریلر میں تصادم،خواتین اور بچوں سمیت 9 افراد زخمی

جھنگ(بیورو چیف بلال وڑائچ سے) جھنگ میں وین اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 9 افراد زخمی ہو گئے،جن کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مسافر وین گھوٹکی سے مری جا۔۔۔۔۔

جھنگ میں بچوں کی نازیبا ویڈیوز بنانے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار

جھنگ(بیورو چیف بلال وڑائچ سے) وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے بین الاقوامی پولیس انٹرپول کی نشاندہی پر جھنگ میں چھاپہ مار کر بچوں کی نازیبا ویڈیوز بنانے والے گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف۔۔۔۔۔