Daily Archives: December 25, 2017

سردار خاور شیر خان گادھی صاحب امیدوار ایم۔پی۔اے پی پی 87 کی میاں فرخ کے ولیمہ میں شرکت

ٹوبہ ٹیک سنگھ(ڈپٹی ڈسٹرکٹ بیورو چیف میاں عمران ندیم سے)سردار خاور شیر خان گادھی صاحب امیدوار ایم۔پی۔اے پی پی 87 (انشاء اللہ) چک نمبر 360 گ ب میں میاں فرخ ( لہری سپورٹس والے) کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی۔۔۔۔۔

پھالیہ/ڈکیتی مسلح ڈاکو لاکھوں کا سامان لوٹ کر فرار

منڈی بہاؤ الدین (بیورو چیف فیصل محمود سے ) آٹھ مسلح ڈاکووں کی سیرے میں لاکھوں روپے کی لوٹ مار ڈاکووں نے محمد اسلم گوندل اور اہلخانہ کو کمرہ میں بند کر دیا:لاکھوں روپے کی نقدی اور طلائی زیورات لوٹ۔۔۔۔۔

ملت کا پاسبان ہے محمد علی جناحؒ 

مشرقی اُفق آئیں قائد اعظم محمد علی جناحؒ ، ملت کے پاسبان کے دن کے موقعہ پر اپنے سیکولرز دوستوں کوقائدؒ ہی کے کچھ پیغام سنائیں ۔شاید انہیں سیکولر بننے کی بجائے اپنے مسلمان ہونے پر آمادہ کرنے میں کامیاب۔۔۔۔۔

کوٹ لکھپت جیل میں کرپشن عام‘ کمائی کا ذریعہ بن گئی جیل کینٹین میں ناقص اشیاکی فروخت ،کرپشن کی اجازت نہیں دینگے :آئی جی مرزا شاہد

لاہور(انچارج نمائندگان پنجاب نبیلہ اکبر سے )حساس ترین جیلوں میں شامل کوٹ لکھپت جیل میں کرپشن انتہا کو چھونے لگے ،سپر نٹنڈنٹ جیل نے مبینہ طور پر اپنے 4 کار خاص کے ذریعے جیل کو کمائی کا ذریعہ بنا لیا۔۔۔۔۔۔

پاکستان کو آئندہ درپیش نئے محاذ

محمد عتیق الرحمن، فیصل آباد دوپہر کے کھانے کے بعد فوج اور انتظامیہ کے تمام حاکم اور عہد یدار اس کمرے میں جمع تھے جہاں صلاح الدین ایوبی انہیں احکامات اور ہدایات دیا کرتا تھا۔سب کو پتہ چل چکا تھا۔۔۔۔۔

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی میں رکاوٹ کون؟

تحریر:محمد شاہد محمود ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکہ میں 86برس قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ ان کی رہائی کیلئے ڈاکٹر عافیہ موومنٹ کے پلیٹ فارم سے بھرپور جدوجہد جاری ہے ۔ ڈاکٹر عافیہ کی بہن فوزیہ صدیقی اس تحریک۔۔۔۔۔

سیاست اورسخاوت 

نوے کی دہائی کے آغاز میں قومی سیاست آج کی نسبت بہت مختلف،متشدد،متعصب اورسیاسی تنازعات سے لتھڑی ہوئی تھی۔پاکستان میں سیاسی انتہاپسندی کا بانی بھی میاں نوازشریف کو قراردیاجاتاہے ،یہ اپنے مدمقابل کوخواہ وہ خاتون کیوں نہ ہواس کی کردارکشی۔۔۔۔۔

آج خیبر میڈیکل کالج میں قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش پر تقریب منعقد ہوا

پشاور  پشاور(بیوروچیف عمیر احمد ہزاروی سے)  آج 25 دسمبر کو کو خیبر میڈیکل کالج میں قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش پر  خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تقریب منعقد ہوئی جس میں ڈائریکٹ کے صدر رحمت شاہ پولیس۔۔۔۔۔

باچا خان یونیورسٹی میں طلبہ اور طالبات کے ساتھ گھومنے پر پابندی عائد

پشاور(بیوروچیف عمیر احمد ہزاروی سے) خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں واقع باچا خان یونیورسٹی کی انتظامیہ نے کیمپس کی حدود میں طلبا اور طالبات کے اکھٹا بیٹھنے اور گھومنے پھرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔یہ فیصلہ چند دن پہلے۔۔۔۔۔

مسیحی برادری کرسمس کی خوشیوں میں کھو گئی، گرجا گھروں میں تقریبات ملکی سلامتی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں، گرجرگھروں کے باہر سخت سکیورٹی انتظامات کئے گئے۔

اسلام آباد: (بیوروچیف رضا عمران سے) وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہروں سمیت ملک بھر میں مسیحی برادری آج مذہبی تہوار کرسمس نہایت جوش و خروش اور مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منا رہی ہے۔ کرسمس کی خوشی میں تمام گرجا۔۔۔۔۔