ٹوبہ ٹیک سنگھ موٹر سائیکل حادثہ کا شکار

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈپٹی ڈویژنل بیورو چیف سید خلیل الرحمن سے)سید خلیل الرحمن: ٹوبہ ٹیک سنگھ:چک نمبر96پل کیکھا بائی پاس روڈ کے قریب موٹر سائیکل سلیپ ہو گئی 3 افراد زخمی. زخمیوں کو ریسکیو 1122نے موقع پر پہنچ کر طبی امداد دیتے ہوئے DHQ ہسپتال منتقل کر دیا. ریسکیو زرائع

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *