Daily Archives: December 24, 2017

وفاق المدارس العربیہ کا صوبائی ناظم مولانا حسین احمد کا میڈیا سے بات چیت۔

پشاور (بیوروچیف عمیر احمد سے )صوبائی حکومت کی طرف سے مولویوں کو اعزازیہ دینے کا اقدام مساجد کے آئمہ کو مشکل میں ڈالنے کی کوشش ہے ، ذاتی رائے ہے ، کن مساجد کے آئمہ کو فنڈز دیا جائیگا ،۔۔۔۔۔

پاکستانی سپر لیگ 2018 کا مکمل شیڈول بمعہ پاکستانی ٹائم

پشاور (بیوروچیف عمیر احمد ہزاوری )جمعرات 22 فروری پشاور زلمی بمقابلہ ملتان سلطانز رات 10 بجے دبئی جمعہ 23 فروری کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گکیڈی ایٹر شام 4:30 بجے دبئی جمعہ 23 فروری ملتان سلطانز بمقابلہ لاہور قلندر رات 9۔۔۔۔۔

کراچی :سکول پرنسپل کے شوہر نے قتل کا اعتراف کر لیا مقتولہ کے شوہر نے واردات کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش کی تھی، قاتل کی دوسری بیوی اور اس کا بھائی بھی گرفتار

کراچی (بیوروچیف نوید عامر سے ) کراچی کے علاقے سولجر بازار میں سکول پرنسپل عنبرین فاطمہ کے قتل کا معاملہ حل ہوگیا، واردات کو ڈکیتی مزاحمت کا رنگ دینے والا شوہر خود ہی قاتل نکلا۔ کراچی کے علاقے سولجر بازار۔۔۔۔۔

پیسکو نے صوبائی و وفاقی حکومت کے زیر انتظام مختلف اداروں کے ذمے اپنے بقایا جات کی فہرست جاری کردی

پشاور(بیوروچیف عمیر ہزاروی سے) الیکٹرک سپلائی نے وفاقی و صوبائی حکومت کے ذمے اپنے بقایا جات کی لسٹ جاری کردی109 سے زائد صوبائی و قومی ادارے پیسکوکے قرضدار ہیں جن پر ہر ادارے پر کئی ملین کی ادائیگی کرنی ہے۔۔۔۔۔

گوجرہ میں تین ڈاکوؤں نے نوجوان سے موٹر سائیکل چھین لی تین ڈاکوؤں نے نوجوان سے موٹر سائیکل چھین لی ۔

گوجرہ (ڈپٹی ڈویژنل بیوروچیف سید خلیل الرحمن سے ) تفصیلات کے مطابق گوجرہ کے محلہ حسنیہ کالونی کا وسیم اعجاز اپنی موٹر سائیکل پر سوار ہو کر محلہ مغل پورہ گیا جہاں تین موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے اسے اسلحے۔۔۔۔۔

ٹوبہ میں زہریلی شراب کی فروخت کا دھندہ تیز سانحے کا خدشہ کرائے کے مکانوں میں فیکٹریاں کے قیام پر شہریوں کو تشویش ، مکروہ دھندہ بند کرانے کیلئے کوشاں ہیں ،

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ بیوروچیف میاں عمران ندیم سے) زہریلی شراب کی فروخت کا دھندہ بند نہ ہو سکا ، سانحے کے اندیشے نے شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی ۔ ذرائع کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ شہر اور۔۔۔۔۔

نئی گاڑیوں میں بے تحاشہ اضافہ, ٹریفک نظام درہم برہم

فیصل آباد (ڈویژنل بیورو چیف اسد مسعود سے)موٹر رجسٹریشن اتھارٹی کی جانب سے 2017ء کے دوران نئی موٹر سائیکلوں سمیت ڈیڑھ لاکھ گاڑیاں رجسٹرڈ کی گئیں، سڑکوں پر رش کے باعث شہر میں ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو کررہ۔۔۔۔۔

سیہون شریف :مسافر کوچوں اور مزدا میں تصادم ، 10 جاں بحق

سیہون (بیوروچیف نوید عامر سے) سیہون شریف میں دو مسافر کوچوں اور سوزوکی مزدا کے درمیان خوفناک تصادم ہوا جس میں چھ بچوں تین خواتین سمیت دس افراد لقمہ اجل بن گئے اور پندرہ زخمی ہو گئے۔حادثہ تیز رفتاری کے۔۔۔۔۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ موٹر سائیکل حادثہ کا شکار

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈپٹی ڈویژنل بیورو چیف سید خلیل الرحمن سے)سید خلیل الرحمن: ٹوبہ ٹیک سنگھ:چک نمبر96پل کیکھا بائی پاس روڈ کے قریب موٹر سائیکل سلیپ ہو گئی 3 افراد زخمی. زخمیوں کو ریسکیو 1122نے موقع پر پہنچ کر طبی۔۔۔۔۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں رکشہ کی چلتے راہ گیر کو ٹکر اشرف نامہ نوجوان زخمی

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈپٹی ڈویژنل بیورو چیف سید خلیل الرحمن سے):چک نمبر 349 گ ب کے قریب موٹر سائیکل رکشہ پیدل چلتے راہ گیر کو ٹکر. اشرف ولد غلام قادر زخمی. ریسکیو1122نے موقع پر پہنچ زخمی کو طبی امداد دیتے۔۔۔۔۔