پیر محل : تھانہ پیر محل کی حساس اداروں کے ہمراہ کیتھو لک چرچ میں موک ایکسرسائز کاروئی کے دوران چرچ میں چھے دو فرضی دہشت گرد گرفتار

پیر محل (ڈپٹی ڈویژنل بیوروچیف سید خلیل الرحمن شاہ سے)کرسمس ڈے کو سیکورٹی کے حوالے سے فل پروف بنانے کے لیے ڈسٹرکٹ سیکیورٹی آفیسر شہباز ورک اور ایس ایچ او پیر محل ملک اسد عباس کی قیادت میں دیگر قانون نافظ کرنے والے اداروں نے مشترکہ موک ایکسر سائز کی کاروائی کے دوران چرچ میں چھپے دو فرضی دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے اس موقع پر ڈسٹرکٹ سیکیورٹی آفیسر شہباز ورک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشتگردوں کے مظموم مقاصد کو خاک میں ملانے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *