پیرمحل:میونسپل کمیٹی کے جناح ھال میں یوم قائد اعظم کے حوالہ سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا

پیر محل (ڈپٹی ڈویژنل بیوروچیف سید خلیل الرحمن شاہ سے)پیرمحل:میونسپل کمیٹی کے جناح ھال میں یوم قائد اعظم کے حوالہ سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت چئیرمین میونسپل کمیٹی چوہدری خالد سردار نے کی سیمینار کے بعد میونسپل کمیٹی سے سول ہسپتال تک واک بھی کی گئ جس میں چیف آفیسر میونسپل کمیٹی طارق جاوید، ممبران میونسپل کمیٹی، صدر انجمن تاجران، عملہ میونسپل کمیٹی اور ایس ایچ او تھانہ پیر محل ملک اسد عباس نے شرکت کی،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *