Daily Archives: December 21, 2017

سیلفی کےشوقین یہ خبرضرورپڑھ لیں

لندن(وائس نیوز)نئی تحقیق سےیہ بات سامنےآئی ہے کہ سیلفیاں لینے کے شوقین افراد دراصل ذہنی مریض ہوتے ہیں، جو خود پسندی اور اپنی آپ میں اتنے مگن ہوتے ہیں کہ اکثر سیلفی کے دوران حادثے کا شکار ہو جاتے ہیں،برطانوی۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ کے 300پولیس اہلکاروں و آفیسران کے خلاف کیسز کیوںختم کئے گئے؟

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی چاند مبارک علی سے ) گوجرانوالہ ڈویژن کے 10تھانوں کے ایس ایچ اوز سمیت 300پولیس اہلکاروں کیخلاف 80انکوائریاں اور 9مقدمات نمٹا دئیے گئے اور انہیں داخل دفتر کردیاگیا۔بعض انکوائریاں چھ سال سے زیرالتوا تھیں ریجنل ڈائریکٹر اینٹی۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ کے سرکاری سکولوں میں بھرتیوں کے لیے ٹیسٹ شیڈیول کا اعلان کر دیا گیا

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی چاند مبارک علی سے )کے سرکاری سکولوں میں بھرتیوں کے لیے ٹیسٹ شیڈیول کا اعلان کر دیا گیا ریجن بھرکے سرکاری سکولوں میں 3 ہزار خالی سیٹوں پر بھرتی کے لئے 27 تا 30 دسمبراین ٹی ایس۔۔۔۔۔

امریکا کیخلاف ووٹ دینے والوں کی امداد بند کر دیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی

واشنگٹن: (وائس نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ امریکا سے امداد لینے والے ممالک کو پتہ چل جائے گا۔ جو ممالک امریکا کیخلاف اقوام متحدہ میں ووٹ دینگے ان کی امداد بند کردی جائے گی۔اقوام متحدہ۔۔۔۔۔

خانیوال کے قریب بس ٹریلر سے ٹکرا گئی، 11 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ریسکیو ٹیموں نے لاشیں اور زخمیوں کو نشتر اسپتال ملتان منتقل کر دیا، دھند کے باعث امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا رہا۔

خانیوال: (نمائندہ وائس نیوز سے) راجن پور سے لاہور جانیوالی بس دھند کے باعث موٹروے ایم فور پر رشیدہ انٹرچینج کے قریب سڑک کنارے کھڑے ٹریلر سے پیچھے سے ٹکرا گئی جس کے بعد مسافر بس الٹ گئی۔ حادثے میں۔۔۔۔۔

پیر محل میں عطایت نے ہستہ بستہ گھر اجاڑ دیا نوجوان حکیم کی دوائی کھانے کے بعد اگلے جہان پہنچ گیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ بیوروچیف میاں عمران ندیم سے )تفصیل کے مطابق نواہی چک 333 گ ب کاوسیم نامی نوجوان جس نے گزشتہ روز پیر محل کے حکیم رشید عرف شادا سے دوائی لی جو کھانے کے بعد اندر زہر۔۔۔۔۔