کرسمس ڈے پر بیوؤں اور یتیم بچوں کے ساتھ ہر طرح کی خوشیوں میں شامل ہونے کا وعدہ کیا:چیف آفیسر طارق جاوید کمبوہ

ٹوبہ ٹیک سنگھ:(ڈپٹی ڈویژنل بیوروچیف سید خلیل شاہ سے ) پیرمحل : ایس ایچ او تھانہ پیر محل ملک اسد عباس اور چئیرمین میونسپل کمیٹی چوہدری خالد سردار چیف آفیسر طارق جاوید کمبوہ نے کرسمس ڈے پر شادمان کالونی میں لگی دوکانوں کا افتتاح کیا بیوؤں اور یتیم بچوں کے ساتھ ہر طرح کی خوشیوں میں شامل ہونے کا وعدہ کیا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *