ٹوبہ ٹیک سنگھ. پیشی پر آئے سائلین پر مخالفین نے حملہ بھول دیا.

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈپٹی ڈویژنل بیوروچیف سید خلیل شاہ سے )چک نمبر 391 کے رہائشی عابد حسین، اسامہ عابد، عبدالغفار، علی رضا، جوکہ ایڈیشنل سیشن جج عظیم شیخ کی کورٹ میں درخواست ضمانت کی سماعت کے لئیے آئے. جیسے ہی جوڈیشل کمپلیکس کے سامنے پہنچے تو سیف الرحمن وغیرہ نے دھاوا بول دیا. مقامی پولیس تھانہ سٹی ٹوبہ نے موقع پر پہنچ کر فریقین کو گرفتار کرلیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *