Daily Archives: December 13, 2017

منڈی بہاوالدین میں مبلغ 20 لاکھ روپے کا جہیز فنڈ اور دو آٹو رکشہ بذریعہ قرعہ اندازی مفت تقسیم کئےگئے

گوجرانوالہ(ڈویژنل چیف رپورٹر رانا محمد نعیم سے) آج ڈسٹرکٹ زکوۃ کمیٹی منڈی بہاوالدین میں مبلغ 20 لاکھ روپے کا جہیز فنڈ اور دو آٹو رکشہ بذریعہ قرعہ اندازی مفت تقسیم کئےگئے۔ مہمانان خصوصی میں محترمہ حمیدہ وحید صوبائی وزیر پنجاب،۔۔۔۔۔

جی ٹی روڈ پر نواب چوک کے قریب تیز رفتار کار بے قابو ہو کر ٹرالے کے نیچے جا گھسی

گوجرانوالہ(ڈویژنل بیوروچیف عبدالوحید مغل سے) جی ٹی روڈ پر نواب چوک کے قریب تیز رفتار کار بے قابو ہو کر ٹرالے کے نیچے جا گھسی دو افراد پرموقع پر جا بحق ڈرائیور ہسپتال میں دم توڑ گیا حادثہ کا شکار۔۔۔۔۔

کورنگی جنرل اسپتال میں ایوننگ اوپی ڈی کا افتتاح

کراچی:(بیوروچیف نوید عامر سے ) کورنگی جنرل اسپتال میں ایوننگ اوپی ڈی کا افتتاح کر دیا گیا۔ منگل کو سیکریٹری صحت سندھ ڈاکٹر فضل اللہ پیچوہو نے فیتہ کاٹ کر ایوننگ اوپی ڈی کا افتتاح کیا۔ان کے ہمراہ اسپتال کے۔۔۔۔۔

پولیس اہلکار کی نشے کی حالت میں فائرنگ،3شہری زخمی

کراچی:(بیوروچیف نوید عامر سے ) لاسی محلے کے مکینوں نے واقعے کے خلاف آمری اسٹاپ پر احتجاجی مظاہرہ کیا ایس ایس پی ٹھٹھہ کے احکامات پر پولیس اہلکار سلیم میمن کو گرفتار کرلیا گیاٹھٹھہ شہر کے لاسی محلے میں پولیس۔۔۔۔۔

ڈالر کی قیمت بڑھنے سے پٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا ہونے کا امکان

کراچی:(بیوروچیف نوید عامر سے ) ڈالر کی قیمت بڑھنے سے خام تیل بھی مہنگا ہو گیا جس سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، نئے سال کی آمد کے ساتھ ہی مہنگائی۔۔۔۔۔

منڈی بہاؤالدین گنے ٹرالی الٹنے سے روڈ بلاک

منڈی بہاؤالدین(بیوروچیف فیصل محمود سے ) گنے ٹرالی الٹنے سے روڈ بلاک منڈی گجرات روڈ پر ٹریفک جام کوی بہی ٹریفک پولیس اہلکار ڈیوٹی پر موجود نہیں تھے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا عوامی حلقوں کا کہنا هے کے۔۔۔۔۔

منڈی بہاوالدین ۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد اعجاز بٹ نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر سید امیر عباس شاہ صاحب کی بحث سننے کے بعد مقدمہ قتل فیصلہ سنا دیا

منڈی بہاوالدین (دویژنل چیف رپورٹر رانا محمد نعیم سے) ایڈیشنل سیشن جج محمد اعجاز بٹ نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر سید امیر عباس شاہ صاحب کی بحث سننے کے بعد مقدمہ قتل فیصلہ سنا دیاجرم ثابت ہونے پر ملزم آصف۔۔۔۔۔