Daily Archives: December 8, 2017

منڈی بہاءالدین.تھانہ سول لائن کے علاقہ میں ڈکیتی کی واردات .4مسلح ڈاکو بلال نامی شہری سے ہنڈا125موٹرسائیکل چھین کر فرار

منڈی بہاءالدین.(بیورو چیف فیصل محمود سے)تھانہ سول لائن کے علاقہ میں ڈکیتی کی واردات .4مسلح ڈاکو بلال نامی شہری سے ہنڈا125موٹرسائیکل چھین کر فرار ہوگئے بلال موٹرسائیکل پر گھیگا چوک سے اللہ ٹاون جارہا تھا,کہ ڈاکووں کے ہتھے چڑھ گیا۔۔۔۔۔

کراچی گلبرگ سے تین اسٹریٹ کریمنل گرفتار،گرفتار ملزمان عثمان اوڈھ ،آصف راجپوت اور جاوید علی شامل

کراچی (بیورو چیف نوید عامر: کراچی)میں گرفتار ملزموں کے قبضے سے تین پسٹل اور مسروقہ موٹرسائیکل برآمد ملزمان اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ہیں ملزمان نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف کیا ہے ملزمان کے۔۔۔۔۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے رات گئے ملک وال بازار میں فاسٹ فوڈز کے دکانوں پر چھاپے

منڈی بہاؤالدین (دویژنل چیف رپورٹر رانا محمد نعیم سے) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے رات گئے ملک وال بازار میں فاسٹ فوڈز کے دکانوں پر چھاپے مارنے شروع کیے تو صحافی کوریج کے لیے پہنچے صحافیوں کو دیکھتے ہی فوڈ انسپکٹر۔۔۔۔۔

منڈی بہاؤالدین محلہ منظور آباد سے قبرستان تک تعمیر ہونے والی سڑک پر غیر معیاری کام عروج پر

منڈی بہاؤالدین (بیوروچیف فیصل محمود سے)محلہ منظور آباد سے قبرستان تک تعمیر ہونے والی سڑک پر غیر معیاری کام عروج پر سڑک پر استعمال ہونے والا سریا نہ تو سیدها کیا گیا ہے اور نہ هی اس کو باندها گیا۔۔۔۔۔