Daily Archives: December 6, 2017

پاکستان پیپلزپارٹی کے پچاس ویں یوم تاسیس کے موقع پرمنڈی بہاوالدین سے سینکڑوں کارکنوں کا ڈھول کی تھاپ پر رقص

منڈی بہاوالدین(بیوروچیف فیصل محمود) منڈی بہاوالدین.پاکستان پیپلزپارٹی کے پچاس ویں یوم تاسیس کے موقع پرمنڈی بہاوالدین سے سینکڑوں کارکنوں کاقافلہ عوامی پبلک سیکرٹریٹ سے چوہدری عظمت اللہ مارتھ امیدوارحلقہ پی پی116 کی قیادت میں روانہ ہوا،جیالوں کاڈھول کی تھاپ پررقص۔۔۔۔۔

منڈی بہاوالدین تھانہ پاہڑیانوالی کے علاقہ میں ایک ہی رات میں نامعلوم چوروں نے تین گھروں کا صفایا کر دیا.

منڈی بہاوالدین(بیوروچیف فیصل محمود)تھانہ پاہڑیانوالی کے علاقہ میں ایک ہی رات میں نامعلوم چوروں نے تین گھروں کا صفایا کر دیا. کوٹ پھلے شاہ. اور محلہ وڑائچاں اڈا پاہڑیانوالی میں دو گھروں میں چوری کی واردات. یہ سین راجہ محمد۔۔۔۔۔

معاملات حل کریں اپنے کندھےآپکو دینے کیلئے تیار ہیں:عدالت کا مراد شاہ سے مکالمہ آپ کو بڑی عزت و احترام سے بلایا ہے، ہمارا مقصد لوگوں کو آلودہ پانی سے نجات دلانا ہے، ہم اس حالت کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں: چیف جسٹس کے سپریم کورٹ میں صاف پانی سے متعلق کیس کی سماعت

کراچی: (بیوروچیف نوید عامر سے) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں صاف پانی اور نکاسی آب منصوبوں کے کیس کی سماعت ہوئی۔ سندھ حکومت کی جانب سے وزیراعلی مراد علی شاہ اور کمشنر کراچی عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس نے۔۔۔۔۔