Daily Archives: November 14, 2017

حسن، حسین نواز کو اشتہاری قرار دینے کیلئے تعمیلی رپورٹ عدالت میں جمع تمام قانونی تقاضے پورے کر دیئے، حسن اور حسین نواز جان بوجھ کر مفرور ہیں، دونوں کو اشتہاری قرار دیا جائے: نیب تفتیشی افسر کی عدالت سے استدعا

اسلام آباد: (بیورو چیف رضا عمران سے ) شریف خاندان کیخلاف پاناما ریفرنسز میں سابق وزیراعظم کے صاحبزادے حسن اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی، نیب تفتیشی افسر نے تعمیلی رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی۔ تفتیشی۔۔۔۔۔

پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش، سموگ میں کمی بہاولپور، رحیم یارخان، میاں چنوں سمیت مختلف علاقوں میں بادل برسے، بارش کے بعد دھند کم ہونے سے حد نگاہ معمول پر آگئی۔

لاہور: (سٹاف رپورٹر) پنجاب میں موسم سرما کی پہلی بارش نے خنکی بڑھا دی۔ ملتان، لیہ، رحیم یارخان، بہاولپور اور ڈی جی خان میں بھی ابر کرم برس پڑا، بارش کے بعد دھند کم ہونے سے حد نگاہ معمول پر۔۔۔۔۔