Daily Archives: November 2, 2017

گیس ری فلنگ کے دوران سلنڈر دھماکہ‘دکان میں آتشزدگی واقعہ کوکیانوالہ میں یاسر کی دکان پر پیش آیا،شہریوں نے آگ پر قابو پایا،ملزم فرار

فیصل آباد (ڈسٹرکٹ بیورو چیف میاں عمران ندیم سے) کوکیانوالہ میں گیس ری فلنگ کے دوران دکان میں آگ بھڑک اٹھی۔ تھانہ رضا آباد کے علاقہ کوکیانوالہ بڑا شیر سنگھ والا کا رہائشی یاسر اپنی دکان پر گیس ری فلنگ۔۔۔۔۔

شور کوٹ میں شہری کے قاتل کو عمر قید اور دو لاکھ جرمانہ یعقوب نے چھ ماہ قبل یٰسین کو ابدی نیند سلایا تھا ، سزا ایڈیشنل سیشن جج نے سنائی

شور کوٹ سٹی (ڈپٹی ڈویژنل بیورو چیف سید خلیل شاہ سے) سیشن کورٹ نے شہری کے قاتل کو عمر قید اور دو لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی ۔ تفصیلات کے مطابق شور کوٹ کے رہائشی یعقوب کو شبہ تھا۔۔۔۔۔

منشیات فروش سے ایک کلو گرام چرس برآمد کر لی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کمالیہ کے اہلکاروں نے مخبر کی اطلاع

کمالیہ (ڈسٹرکٹ بیورو چیف میاں عمران ندیم سے) منشیات فروش سے ایک کلو گرام چرس برآمد کر لی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کمالیہ کے اہلکاروں نے مخبر کی اطلاع پر چک 739 گ ب میں چھاپہ مارا۔۔۔۔۔

چینی انجینئر کی گاڑی پر فائرنگ کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

جڑانوالہ (ڈپٹی ڈویژنل بیورو چیف سید خلیل شاہ سے )موٹر وے کی تعمیر پر مامور چینی انجینئر کی گاڑی پر دوران ڈکیتی فائرنگ کرنے کے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیاگیا جبکہ پولیس نے ایک ڈاکوگرفتار کرلیا۔ ایس پی یو ملازم۔۔۔۔۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ :چک نمبر 393ج ب بھنگواں میں گورنمنٹ پرائمری سکول کی عمارت خستہ حالی کا شکار: انتظامیہ خاموش

ٹوبہ ٹیک سنگھ(ڈویژنل بیورو چیف اسد مسعود سے) چک نمبر 393ج ب بھنگواں میں گورنمنٹ پرائمری سکول کی عمارت خستہ حالی کا شکار ،دیواروں میں دراڑیں ،چھتیں ٹپکنے لگی جو کیس بھی وقت بڑے حادثہ کا سبب بن سکتی ہیں۔۔۔۔۔

محکمہ صحت کی نجکاری کے خلاف ملازمین کی احتجاجی ریلی سمندری میں بھی مظاہرہ،حکومت اپنا فیصلہ فوری واپس لے ، منیراحمد ودیگر کاخطاب

جڑانوالہ،سمندری (ڈویژنل بیورو چیف اسد مسعود سے) محکمہ صحت کے ملازمین نے گزشتہ روز شعبہ کی نجکاری کے فیصلہ کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔اس موقع پر مظاہرین نے بازوؤں پرسیاہ پٹیاں باندھ کرحکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔ریلی میں یونائٹیڈ۔۔۔۔۔

انجمن سبزی منڈی جڑانوالہ کے انتخابات‘عبدالحفیظ صدر منتخب منڈی کو مثا لی بنا نے کیلئے کرداراداکروں گا،نو منتخب صدر کاآڑھتیوں سے خطاب

جڑانوالہ (ڈویژنل بیورو چیف اسد مسعود سے) انجمن سبزی منڈی آ ڑھتیاں کے سا لا نہ انتخا با ت میں عبدالحفیظ 31ووٹ لیکر صدر منتخب ہوگئے جبکہ مخالف امیدوا ر رضوان رندھاوا 23 ووٹ حاصل کرسکے ۔ الیکشن کمیشن کے۔۔۔۔۔

آئی پی رائٹس پر زرعی یونیورسٹی میں خصوصی سیمینار کا انعقاد ڈاکٹر اقبال ظفر مہمان خصوصی تھے ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر آئی پی او ظہور احمد کلیدی مقرر

فیصل آباد(ڈویژنل بیورو چیف اسد مسعود سے) زرعی یونیورسٹی فیصل آبادکے آفس آف ریسرچ ،انوویشن و کمرشلائزیشن (اورک) اور آئی پی او پاکستان کے اشتراک سے آئی پی رائٹس پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ نیو سینٹ ہال۔۔۔۔۔