چور ایک ہی رات میں متعدد گھروں کا صفایا کر گئے ۔ چنیوٹ کے نواحی علاقے موضع رائے چند میں نامعلوم افراد اکبر

چنیوٹ ( ڈسٹرکٹ بیورو چیف میاں عمران ندیم سے) چور ایک ہی رات میں متعدد گھروں کا صفایا کر گئے ۔ چنیوٹ کے نواحی علاقے موضع رائے چند میں نامعلوم افراد اکبر ، محسن ، سرفراز ، عباس ، نوازاور جہانگیر کے گھروں سے نقدی اور موبائل لے گئے۔ صدر پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *