Daily Archives: October 26, 2017

تبریز صادق مری اسسٹنٹ کمشنر کی 3اور4روز بھی ناجائز تجاویزات کے خلاف جھنگ روڈ ٹوبہ اور شورکوٹ روڈ ٹوبہ پر گرینڈ آپریشن جاری.

ٹوبہ ٹیک سنگھ(ڈپٹی ڈویژن بیورو چیف سید خلیل الرحمن سے )تبریز صادق مری اسسٹنٹ کمشنر نے 3,4روز بھی ناجائز تجاویزات کرنے والوں کے خلاف آپریشن کیا.اور تمام سامان قبضہ میں لے لیا.اور جھنگ روڈٹوبہ جہاں پر پیدل چلنا بھی مشکل۔۔۔۔۔

پیرمحل دو گروپوں میں لڑائی جس کے نتیجہ میں نتین نوجوان شدید زخمی

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈویژنل ڈپٹی بیورو چیف سید خلیل الرحمن)لڑائی گیم کیھلتے ہوئے آپس میں سٹوڈنٹس نے جھگڑنا شروع کردیا. دوران لڑائی تین نوجوان شدید زخمی، دو زخمیوں کو آر ایچ سی اروتی اور ایک کو پیرمحل ریفر کر دیا۔۔۔۔۔

غیر معیاری ادویات فروخت کرنے کے الزام میں فارمیسی مالک کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈویژنل بیورو چیف اسد مسعود سے) تفصیلات کے مطابق ڈرگ انسپکٹر ٹوبہ محمد اقبال نے جھنگ روڈ پر واقع فارمیسی سے ادویات کے نمونے لیبارٹری ٹیسٹ کے لیے بھجوائے تھے ۔ سٹی پولیس نے رپورٹ میں نمونے۔۔۔۔۔

مخالفین نے سابقہ رنجش پر نوجوان کو گولی مار کر زخمی کردیا

فیصل آباد (ڈپٹی ڈویژنل بیورو چیف سید خلیل شاہ سے) ۔ چک 68 رب کے رہائشی جاوید اقبال نے بلوچنی پولیس کو بتایا کہ ملزمان سرفراز وغیرہ نے اسے سابقہ رنجش کی بنا پر کام سے واپس آتے ہوئے راستے۔۔۔۔۔

جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی میں 54گرفتار،اسلحہ برآمد32اشتہاری،22ٹارگٹ افینڈرز شامل،منشیات فروشوں کے خلاف بھی کارروائی

فیصل آباد (ڈپٹی ڈویژنل بیورو چیف سید خلیل شاہ سے)فیصل آبادپولیس نے گزشتہ 24گھنٹوں کے دورا ن ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چارعدد پسٹل، دو عدد بندوق اورایک کاربین قبضہ میں لے کر مقدمات درج کرلیے۔۔۔۔۔

مہندی محلہ روڈ امین کوٹ میں فری آئی کیمپ شروع ہو گیاجو 20نومبر تک جاری رہے گا

فیصل آباد(ڈپٹی ڈویژنل بیورو چیف سید خلیل شاہ سے) ۔ سپیشلسٹ آئی سرجن ڈاکٹر محمد شریف اور ان کی ٹیم غریب اور مستحق افراد کے آپریشن مفت کرینگے ۔ کیمپ میں مریضوں کو علاج معالجہ ادویات آپریشن کیساتھ ساتھ فری۔۔۔۔۔

ڈپٹی کمشنر اورسی پی او نے زخمی کانسٹیبل اظہر ولایت کی عیادت کی ڈپٹی کمشنر سلمان غنی اور سی پی او اطہر اسماعیل نے گزشتہ روز الائیڈ ہسپتال کا دورہ کیا

فیصل آباد(ڈپٹی ڈویژنل بیورو چیف سید خلیل شاہ سے) اس موقع پر انہوں نے تھانہ گلبرگ کے علاقہ میں پولیس مقابلہ کے دوران زخمی ہونے والے کانسٹیبل اظہر ولایت کی عیادت کی۔انہوں نے کانسٹیبل کی جلد صحت یابی کی دعا۔۔۔۔۔

عمران ہوٹل میں مضر صحت گوشت اور مضر گھی سے کھانے تیار کرنے پر خبر لگانے پر عمران ہوٹل کا مالک بھاولہ ہوگیا طیش میں آکر سٹی ٹائم کے رپورٹر چوہدری نصیر مہر کو جان سے ماردینے کی دھمکیاں

لدھیوالہ وڑائچ (نامہ نگار)عالم چوک میں واقع عمران ہوٹل کا مالک بھاولہ ہوگیا سٹی ٹائم کے نیوز رپورٹر کو جان سے مار دینے کی دھمکیاں دے دی گزشتہ روز شہزاد نامی شخص نے عمران ہوٹل سے کھانا کھایا جس کے۔۔۔۔۔