Daily Archives: October 23, 2017

پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن کا گوجرہ میں کریک ڈاؤن عطائی ڈاکٹروں کے 15اڈے سیل

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈویژن بیورو چیف اسد مسعود سے ) پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن نے گزشتہ روز 15 عطائیوں کے اڈے سیل کر کے ان کے خلاف مزید کاروائی کا آغاز کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبہ بھر میں عطائیوں۔۔۔۔۔

باجوڑ ایجنسی: قلعے کی دیوار 2 گھروں پر گر گئی،7 افراد جاں بحق، 6 زخمی جاں بحق افراد میں 4 بچے اور عورت بھی شامل ہے، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی علاقے کے مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کام شروع کر دیا: مقامی ذرائع

باجوڑ ایجنسی: (وائس آف سوسائٹی نیوز ) باجوڑ ایجنسی میں قلعے کی دیوار گھر پر گرنے سے 7 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے، زخمیوں کو خار ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ باجوڑ ایجنسی کے مرکزی شہر خار میں۔۔۔۔۔

آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس، اسحاق ڈار کے تمام اثاثے منجمد نیب نے اسحاق ڈار کے تمام منقولہ اور غیرمنقولہ اثاثے منجمد کر دیئے: رپورٹ، 25 مارچ 2005 کو اکاؤنٹ کھولا گیا، 16 اگست 2017 تک کی سٹیٹمنٹ نیب کو فراہم کردی: گواہ عبدالرحمان گوندل کا بیان ریکارڈ

اسلام آباد: (نامہ نگار) اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کیس کی سماعت، چیئرمین نیب نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے تمام اثاثے منجمد کر دیئے، رپورٹ احتساب عدالت میں جمع کرا دی گئی، جس میں کہا گیا کہ۔۔۔۔۔

جھنگ.20سالہ نوجوان نے گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر تیزاب پی لیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈپٹی بیوروچیف سید خلیل شاہ سے )جھنگ.20سالہ نوجوان نے گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر تیزاب پی لیا جس کے نتیجہ میں نوجوان کی حالت خراب ہوگئی جسے فوری طور ریسکیو 1122کی مدد سے ڈسٹرکٹ ہسپتال جھنگ منتقل۔۔۔۔۔

پیرمحل:کمالیہ روڈ پر ڈکیتی کی وارداتیں ذور پکڑ گئی شہری پریشان انتظامیہ بے خبر

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈپٹی بیوروچیف خلیل شاہ سے )پیر محل کمالیہ روڈ پر ڈاکووں نے شہری سے نقدی اور دو موبائل فون لوٹ لئے.ڈاکو شہری سے 2موبائل فون اور نقدی لے کر فرار اس طرح کے پہلے بھی کئی واقعات۔۔۔۔۔

پینسرہ روڈ پر ٹرالہ کی بس کو ٹکر ایک شخص جاں بحق پچیس سے زائد مسافر شدید زخمی ہوگئے

ٹوبہ ٹیک سنگھ( ڈویژن بیوروچیف اسدمسعود سے)پینسرہ روڈ چک نمبر 363ج ب کے قریب سیالکوٹ سے براستہ گوجرہ صادق آباد جانیوالی مسافر بس نمبری ایم بی اے 77 جس میں مسافر جاوید. ندیم گجرانوالہ. عبدالوحید سیالکوٹ. ساجدمحمود شاہد منظور رمضان۔۔۔۔۔