Daily Archives: October 16, 2017

پیرمحل:تھانہ اروتی کے علاقہ درگاہی پور میں خاتون نے گھریلو جھگڑا پر خاوند کو قتل کر دیا

پیرمحل:(ڈپٹی بیورو چیف)ثانیہ بی بی نے گھریلو ناچاقی پر عبدالشکور کو زہر دے کر قتل کر دیا ابھی تک کوئی قتل کی کوئی خاص وجہ سامنے نہیں آسکی پیرمحل:پولیس نے خاتون کو گرفتار کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر۔۔۔۔۔

گوجرہ موٹروے پر مسافر بس میں آگ بھڑک اٹھی

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈپٹی بیوروچیف)گوجرہ موٹروے پر بس میں آگ لگ گئی موٹروے پولیس کی بر وقت مدد سے بہت سی قیمتی جانیں بچائیں لی گئی بس نمبر ایل ڈبلیو سی 7056 میں آگ لگ گئی موٹروے پولیس افسران نے۔۔۔۔۔

پیر محل شورکوٹ کے قریب کراچی سے فیصل آباد جانے والی ملت ٹرین سے گر کر نوجوان زخمی

ٹوبہ ٹیک سنگھ(ڈپٹی بیورو چیف)پیر محل شورکوٹ کے قریب کراچی سے فیصل آباد جانے والی ملت ٹرین نوجوان محمد حنیف نامی نوجوان گر کر زخمی ذرائع کے مطابق زخمی نوجوان کو شورکوٹ سٹی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا حالت۔۔۔۔۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ زائد المیعاد خسرہ کی حفاظتی ویکسین کے باعث 3بچیوں کی ہلاکت

  ٹوبہ ٹیک سنگھ(ڈپٹی بیورو چیف) زائد المیعاد خسرہ کی حفاظتی ویکسین کے باعث 3بچیوں کی ہلاکت کے سلسلہ میں وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے 3رکنی کمیٹی تشکیل دے دی کمیٹی 72گھنٹے کے اندر اندر اپنی رپورٹ مرتب۔۔۔۔۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل گوجرہ میں ڈاکووں نے روڈ پر ناکہ لگا کر درجنوں افراد سے لاکھوں چھین کر فرار

ٹوبہ ٹیک سنگھ(بیورورپورٹ)ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل گوجرہ میں ڈاکووں نے روڈ پر ناکہ لگا کر درجنوں افراد سے لاکھوں چھین کر فرار جس پر علاقہ کی عوام نے پولیس کو بروقت اطلاع دی جو موقع پر نہ پہنچی. دوران۔۔۔۔۔