Monthly Archives: October 2017

علامہ اقبال یونیورسٹی کے طلبا و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم وائس چانسلر ڈاکٹر شاہد صدیقی مہمان خصوصی ،ڈاکٹر عارف اور ڈاکٹر عبید بھی شریک

فیصل آباد(ڈپٹی ڈویژنل بیورو چیف میاں عمران ندیم سے )وزیر اعظم لیپ ٹاپ سکیم کے تحت اگلے مرحلے میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے پوسٹ گریجوایٹس سطح کے 22 ذہین و ہونہار طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے گئے۔۔۔۔۔

شورکوٹ کینٹ میں قبضہ مافیا کا راج انتظامیہ خاموش غریب عوام بے بس خودکشی کرنے پر مجبور

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈویژنل بیورو چیف اسد مسعود سے)تفصیلات کے مطابق شورکوٹ کینٹ کے نواحی گاؤں 327 گ ب کی آضافی آبادی اوڈاں والی میں نازیہ بی بی اپنے تین کم سن بچوں کے ہمراہ قبضہ مافیا کے ہاتھوں گھر۔۔۔۔۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ ختم نبوت کے اہتمام رانا ثناء اللہ کے خلاف ریلی نکالی گئی.

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈپٹی ڈویژنل بیورو چیف سید خلیل شاہ سے)شہباز چوک میں رانا ثناءاللہ کے خلاف ریلی نکالی گئی.عوام کی بڑی تعداد میں شرکت.ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے.ریلی کی قیادت جناب۔۔۔۔۔

ڈاکٹر کے کلینک پر حملہ،کونسلر سمیت 111افراد کے خلاف مقدمہ درج ڈاکٹرز تنظیموں کی طرف سے ہڑتال و احتجاج کی دھمکی پر پولیس نے صدر بازار میں ڈاکٹر کے کلینک پر حملہ کرنے ، توڑ پھوڑ اور اغواء کر کے

فیصل آباد(ڈسٹرکٹ بیورو چیف میاں عمران ندیم سے )ڈاکٹرز تنظیموں کی طرف سے ہڑتال و احتجاج کی دھمکی پر پولیس نے صدر بازار میں ڈاکٹر کے کلینک پر حملہ کرنے ، توڑ پھوڑ اور اغواء کر کے تشدد کرنے کے۔۔۔۔۔

گیس لیکج کے باعث آگ بھڑکنے سے کھانا پکاتی خاتون بری طرح جھلس گئی۔

فیصل آباد(سٹی رپورٹرعاشق مسیح سے)گیس لیکج کے باعث آگ بھڑکنے سے کھانا پکاتی خاتون بری طرح جھلس گئی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز کالونی نمبر دو کے رہائشی اسلم کی اہلیہ 35سالہ عابدہ بی بی گھر میں امور خانہ داری میں۔۔۔۔۔

3 میڈیکل سٹورز مالکان پر مقدمات درج‘ 6کیسز ڈرگ کورٹ ریفر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹرز میاں آفتاب احمد کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں بلا لائسنس، بغیر ریکارڈ اور غیر رجسٹرڈ ادویات فروخت

فیصل آباد(ڈپٹی ڈویژنل بیورو چیف سید خلیل شاہ سے) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹرز میاں آفتاب احمد کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں بلا لائسنس، بغیر ریکارڈ اور غیر رجسٹرڈ ادویات فروخت کرنے والے 3میڈیکل سٹورز مالکان کے خلاف مقدمات۔۔۔۔۔

خستہ حال دیوار گرنے سے 45سالہ شہری ملبے تلے دب کر جاں بحق ہو گیا۔

فیصل آباد(ڈپٹی ڈویژنل بیورو چیف سید خلیل شاہ سے)خستہ حال دیوار گرنے سے 45سالہ شہری ملبے تلے دب کر جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق چک نمبر 266ر ب کا رہائشی 45سالہ شاہ نواز ولد رمضان گھر کے باہر۔۔۔۔۔

سکول کا سامان چوری کرنے کے الزام میں تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

شور کوٹ سٹی (ڈپٹی ڈویژنل بیورو چیف سید خلیل شاہ سے) سکول کا سامان چوری کرنے کے الزام میں تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ گورنمنٹ پرائمری سکول شور کوٹ کے نائب قاصد افتخار کے مطابق۔۔۔۔۔

فائرنگ کے مختلف واقعات میں پانچ شہری زخمی ہوگئے ۔

فیصل آباد( ڈویژنل بیورو چیف اسد مسعود سے) فائرنگ کے مختلف واقعات میں پانچ شہری زخمی ہوگئے ۔تھانہ منصورآباد کے علاقہ مانانوالہ میں دوگروپوں میں فائرنگ کے دوران صفدر،ثناء اللہ اورطاہر زخمی ہوگئے جبکہ سوساں روڈپر دکاندار رضوان اور گل۔۔۔۔۔

پاکستان نیشنل مسلم لیگ کی طرف سے ختم نبوت قانون میں ردوبدل کی کوشش کے خلاف ریلی نکالی گئی ٹائر جلا کر روڈ بلاک کردیا

پینسرہ (ڈویژنل بیورو چیف اسد مسعود سے) پاکستان نیشنل مسلم لیگ کی طرف سے ختم نبوت قانون میں ردوبدل کی کوشش کے خلاف ریلی نکالی گئی۔ریلی کے شرکا نے ٹائر جلا کر سدھار بائی پاس چوک کو ٹریفک کے بلاک۔۔۔۔۔