خواجہ آصف کو 45 روز کیلئے وزیر اعظم بنانے کا امکان

خبریں ہیں کہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کو 45 روز کیلئے وزیر اعظم بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق شریف خاندان اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنماؤں نے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کو وزیر اعظم بنانے پر اتفاق کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف کی سپریم کورٹ سے نااہلی کے بعد خواجہ محمد آصف کو 45 روز تک کیلئے وزیر اعظم بنایا جائے گا، اس کے بعد وزارت عظمیٰ کا عہدہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کو سونپ دیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *