لدھیوالہ وڑائچ میں دو بچوں کا باپ بجلی کی تاروں سے چمٹ کر جھلس گیا

لدھیوالہ وڑائچ (نامہ نگار) لدھیوالہ وڑائچ میں بشارت نامی چالیس سالہ شخص جو کہ ٹینٹ کا کام کرتا ہے وہ کسی کے گھر شامیانے کی رسی باندھ رہا تھا کہ اچانک اوپر سے گزرتی ہوئی گیارہ کیوی بجلی کی تاروں سے چمٹ گیا جس کے نتیجہ میں اس کا 80 فیصد حصہ جھلس گیا جس کو موت و حیات کی کش مکش میں ریسکیو 1122 نے سول اسپتال منتقل کر دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *