گوجرانوالہ بوسیدہ مکان کی چھت گر نے سے بچوں سمیت 7 افراد زخمی اسپتال منتقل

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر حفیظ شیخ سے) بوسیدہ مکان کی چھت گر نے سے بچوں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے ۔نوشہرہ روڈ پر اکرم کے گھر کی خستہ حال چھت زمین بوس ہوگئی تفصیلات کے مطابق بوسیدہ مکان کی چھت گر نے سے بچوں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے ۔نوشہرہ روڈ پر اکرم کے گھر کی خستہ حال چھت زمین بوس ہوگئی جس کے ملبہ تلے دب کر تین کم سن بچوں اور خواتین سمیت7افراد شدید زخمی ہوگئے ، جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *