ڈالر کی قیمت میں دو روپے تیس پیسے کمی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی دھمکی کام آگئی ,پاکستانی مارکیٹوں میں امریکی ڈالر اس وقت 106 روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے

کراچی(وائس آف سوسائٹی نیوز)  وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی دھمکی کام آگئی ، امریکی ڈالر کی قیمت میں دو روپے تیس پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ، اس سے قبل مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 108 تھی اور اس کے مقابلے میں روپے کو برابری پر لانے کیلئے مسلسل اقدامات کئے جا ر ہے ہیں ، اس ضمن میں وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ کچھ افراد ایسے ہیں جو روپے کی قیمت میں کمی کر کے اسے مصنوعی طور پر کمزور کرنا چاہتے ہیں مگر ان کی کوششیں کامیاب نہں ہوں گی ، ویڈیو دیکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *