Daily Archives: May 29, 2017

سپریم کورٹ کے جج کی گاڑی پر حملے کرنے کے الزام میں پیر عید گاہ شریف کے بیٹے ساتھیوں سمیت گرفتار

اسلام آباد (وائس آف سوسائٹی نیوز ) سپریم کورٹ کے جج کی گاڑی پر حملے کرنے کے الزام میں پیر عید گاہ شریف کے بیٹے کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر کے انسداد دہشت گردی کورٹ سے 20دن کا جسمانی ریمانڈ۔۔۔۔۔

رمضان المبارک کی آمد ، چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کے حکم پر کوہاٹ جیل سےمعمولی مقدمات میں ملوث متعدد قیدی رہا

کوہاٹ(وائس آف سوسائٹی نیوز)کوہاٹ جیل میں رمضان المبارک کی آمد کے سلسلے میں کیمپ کورٹ کے انعقاد کے دوران معمولی نوعیت کے مقدمات میں ملوث متعدد قیدیوں کو رہا کردیا گیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس یحیٰ آفریدی کے۔۔۔۔۔

رمضان نشریات ہدایات نامے کی خلاف ورزی، جیو سمیت 3چینلز کو پیمرا کے نوٹسز، 3 دن میں جواب طلب کرلیا

اسلام آباد(وائس آف سوسائٹی نیوز) رمضان المبارک نشریات پر پیمرا کی جانب سے جاری کردہ ہدایت نامہ کی خلاف ورزی پر جیو انٹرنٹینمنٹ، سندھ ٹی وی اور کے ٹی این کو اظہار وجوہ کے نوٹسز جاری کردئیے ہیں اور مذکورہ۔۔۔۔۔

فرائض میں غفلت ، ایس ڈی او واسااور اوور سیئر کو شو کاز نو ٹس غفلت اور کو تاہی برتنے والو ں کو ہر گز نہیں چھوڑا جائے گا،چیئرمین واسا نواز چوہان

گوجرانوالہ(وائس آف سوسائٹی نیوز)چیئرمین واسا حاجی نواز چوہان نے فرائض میں غفلت برتنے پر ایس ڈی او واسا عباس باجوہ اور اوور سیئر راحیل کو شو کاز نو ٹس جاری کردئیے ۔ چیئرمین واسا اہلیان علاقہ کی شکایات پر نوشہرہ۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ :شیخوپورہ روڈ ، بس ٹرک میں تصادم ، 3 جاں بحق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ، 5 افراد شدید زخمی ، ریسکیو نے زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کرا دیا

گوجرانوالہ (وائس آف سوسائٹی  نیوز ) شیخوپورہ روڈ پر بس اور ٹرک میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 5 شدید زخمی ہوگئے ۔ وائس آف سوسائٹی نیوز کے مطابق حادثہ بس اور ٹرک ڈرائیورز کی۔۔۔۔۔