Daily Archives: May 24, 2017

سعودی عرب،رمضان کا چاند جمعرات کو تلاش کرنے کی اپیل

سعودی عرب کی سپریم جوڈیشل کونسل نے رمضان المبارک کا چاند جمعرات کو تلاش کرنے کی اپیل کردی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے جاری بیان میں مملکت میں مقیم تمام مسلمانوں سے اپیل کی گئی۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ مزدور ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام محنت کشوں کا احتجاجی جلوس تنخواہوں،پنشن میں اضافے کا مطالبہ ،ڈی سی کی مطالبات منظور کرنے کی یقین دہانی

گوجرانوالہ(نمائندہ وائس آف سوسائٹی نیوز)مزدور ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام محنت کشوں کا احتجاجی جلوس ،تنخواہوں ، پنشن میں اضافے کا مطالبہ کیاگیا۔لیاقت باغ سے شروع ہونے والے جلوس کی قیادت میاں عطاء الرحمن ،نصیرالدین ہمایوں ملک ،چوہدری غلام رسول۔۔۔۔۔

سروسز ہسپتال کے آئی وارڈ میں آتشزدگی،مریض محفوظ رہے بر کت مارکیٹ میں واقع لاہور پلازہ میں آگ بھڑک اٹھی ، لاکھوں کا سامان خاکستر

لاہور(وائس آف سوسائٹی نیوز)سروسز ہسپتال کے آئی وارڈ میں شارٹ سر کٹ کے با عث آگ بھڑک اٹھی ،وارڈ میں دھواں پھیل گیا تاہم مریضوں کو بروقت باہر نکال لیا گیاجس کے با عث وہ محفوظ رہے ۔ریسکیو ٹیم نے۔۔۔۔۔

سول ہسپتال :ویل چیئرنہ ملی ،خاتون لیبر روم کے باہر بے ہوش صائمہ لیڈی ڈاکٹر سے معائنہ کرانے آئی تھی،آدھا گھنٹہ فرش پر پڑی رہی

گوجرانوالہ (سہیل عباس جٹ سے ) سول ہسپتال میں طبی معائنہ کیلئے آنے والی خاتون ویل چیئر کی عدم دستیابی پر لیبر روم کے باہر بے ہوش ہو کر زمین پر گر گئی۔حاملہ خاتون صائمہ بی بی لیڈی ڈاکٹر سے۔۔۔۔۔