Daily Archives: May 23, 2017

لدھیوالہ وڑائچ سیوریج کا پانی گروں میں داخل,نظام ذندگی دھرم بھرم مکانات زمیں بوس ہونے کا خدشہ، عملہ صفائی مدت سے غائب رہنے ، لگا، بلدیہ افسران اورعلاقائی چئیرمین تماشائی بنیں بیٹھے ہیں

لدھیوالہ وڑائچ (نامہ نگار ) میونسپل کارپوریشن کے افسران اورارکان اسمبلی کی مسلسل چشم پوشی کے باعث محلہ بغداد ٹائون اور ولی اسلام چہل والا بازار میں سیوریج کے پانی نے تباہی مچادی ۔غریب مکینوں کے کچے مکانات زمین بوس۔۔۔۔۔

سوشل سکیورٹی ڈاکٹرزکا مطالبات کے حق میں احتجاج سوشل سکیورٹی ہسپتال گوجرانوالہ کے ڈاکٹرزکے مطالبات پر فوری عمل درآمد کیا جائے

گوجرانوالہ (وائس آف سوسائٹی نیوز) سوشل سکیورٹی ہسپتال گوجرانوالہ کے ڈاکٹرزکے مطالبات پر فوری عمل درآمد کیا جائے ڈاکٹر ز ایسوسی ایشن کے احتجاج کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر پی ایم اے گوجرانوالہ ڈاکٹر لیاقت علی ضیا۔۔۔۔۔

میلہ بھڑی شاہ رحمن میں رش،حافظ آباد روڈ پرگاڑیوں کی لائنیںمحکمہ اوقاف کی جانب سے سکیورٹی کے سخت انتظامات ،واک تھرو گیٹس نصب کئے گئے

گوجرانوالہ(احسن اقبال سے )میلہ بھڑی شاہ رحمن میں زائرین کا رش حافظ آباد روڈ پرگاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ گئیں۔تفصیلات کے مطابق بر صغیر کے معروف بزرگ عبد الرحمن المعروف بھڑی شاہ رحمن کے میلہ و عرس کی تقریبات کا۔۔۔۔۔

ڈیرہ غازی خان: نجی ٹیکسٹائل ملز کی وین پر ڈاکوؤں کی اندھا دھند فائرنگ وین ڈرائیور ساتھی سمیت زخمی

ڈیرہ غازی خان(نامہ نگار) نجی ٹیکسٹائل ملز کی وین پر ڈاکوؤں کی اندھا دھند فائرنگ وین ڈرائیور ساتھی سمیت زخمی ڈاکو دس لاکھ پچاس ہزار روپے چھین کر فرار ہوگئے زخمیوں کو ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیاپولیس کے مطابق نجی۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ یونین آف جرنلسٹس کے عہدیداران نے اپنے صدر راجہ حبیب الرحمن کی سربراھی میں وفد کی صورت میں مورخہ 21 مئی 2017ء بروز اتوار، روزنامہ “کلک” لاہورکے نیوز روم کا دورہ کیا۔

گوجرانوالہ یونین آف جرنلسٹس کے عہدیداران نے اپنے صدر راجہ حبیب الرحمن کی سربراھی میں وفد کی صورت میں مورخہ 21 مئی 2017ء بروز اتوار، روزنامہ “کلک” لاہورکے نیوز روم کا دورہ کیا۔ صدر پریس کلب تنویر احمد بٹ، ایڈیٹر۔۔۔۔۔

قلعہ دیدار سنگھ میں سلنڈر پھٹنے سے دو افراد جھلس گئے

گوجرانوالہ : قلعہ دیدار سنگھ میں گیس ریفلنگ کی دوکان پر سلنڈر دھماکے کے ساتھ پھٹ گیا ، دوکاندار باسط اور ایک 16سالہ علی رضا شدید زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا ، لیکن برن یونٹ۔۔۔۔۔

کامونکے میں ڈاکٹر نے شادی شدہ مریضہ کو اغواء کرلیا، 7 ماہ تک زیادتی

گوجرانوالہ (چوہدری محمد یاسین مہر سے )انسان ڈاکٹر کے پاس اپنی کسی بیماری سے نجات پانے کی دوا لینے جاتے ہیں لیکن اگر یہی مسیحا اپنا اصل کام بھول کر درندہ بن جائے تو رسوائی کے سوا کچھ نہیں ہوتا۔۔۔۔۔