Daily Archives: May 20, 2017

میلہ بھڑی شاہ رحمن اور عرس کیلئے انتظامات مکمل ملنگوں اور زائرین کی آمد جاری، میلہ کا باقاعدہ آغاز کل ہوگا

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) میلہ بھڑی شاہ رحمن اور عرس کی تقریبات کیلئے انتظامات مکمل،ملنگوں اور زائرین کی آمد جاری، میلہ کا باقاعدہ آغاز کل ہو گا۔ برصغیر کے معروف بزرگ عبد الرحمن المعروف بھڑی شاہ رحمن کے سالانہ عرس اور میلہ۔۔۔۔۔

اراضی ریکارڈسنٹر سیالکوٹ میں شہری ٹوکن کیلئے خوارضلعی حکومت نے بیٹھنے کیلئے سائبان کا انتظام تک نہیں کیا ، متاثرین

سیالکوٹ(وائس آف سوسائٹی نیوز) اراضی ریکارڈ سنٹر سیالکوٹ میں شہری ٹوکن کیلئے خوار ہونے لگے ۔ تفصیلات کے مطابق اراضی ریکارڈسنٹرمیں خواتین و حضرات سخت گرمی میں ٹوکن کے حصول کیلئے گھنٹوں اپنی باری کا انتظار کرتے ہیں ،ضلعی حکومت۔۔۔۔۔

بینظیر ایئرپورٹ پر شیمپو کی بوتلوں میں ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام ،غیر ملکی باشندہ گرفتار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے شیمپو کی بوتلوں میں لیکوڈ ہیرئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ تفصیلات کے مطابق نائیجریا جاتے ہوئے بینظیر ایئرپورٹ پر سکیورٹی حکام نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔۔۔

ساہیوال: ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال میں گارڈز کا مریض کے اٹنڈنٹ پر وحشیانہ تشدد..

ساہیوال(نامہ نگار ) درجن بھر گارڈز نے گھونسوں مکوں اور تھپڑوں بندوق کے بٹوں کی برسات کر دی..تفیصل کے مطابق میڈیکل یونٹ کے وارڈ میں ایک مریض داخل تھا..مریض کی تیمار داری کے لئے اس کا رشتہ دار آیا..جس کو۔۔۔۔۔