Daily Archives: May 19, 2017

گرجاکھ پولیس کا کریک ڈاؤن،100بوتل شراب برآمد4منشیات فروش گرفتار،ملزمان میں وقاص،اظہر،جمیل اور اسلم شامل ہیں

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر) گرجاکھ پولیس نے شراب فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 100 بوتل شراب برآمد کر کے 4ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔ ایس ا یچ او عدنان ا عجاز کی زیر نگرانی پولیس نے شراب فروشی۔۔۔۔۔

شہری سے رشوت لیتے ہوئے رجسٹری برانچ کا کلرک گرفتارڈی سی آفس رجسٹری برانچ کا کلرک رشوت لیتے ہوئے پکڑا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کمالیہ کے رہائشی جاوید فریدی نے اینٹی کرپشن

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ویب ڈیسک ) ڈی سی آفس رجسٹری برانچ کا کلرک رشوت لیتے ہوئے پکڑا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کمالیہ کے رہائشی جاوید فریدی نے اینٹی کرپشن حکام کو بتایا کہ ڈی سی آفس رجسٹری برانچ میں تعینات۔۔۔۔۔

میرپورساکرو میں چھاپے ،ہزاروں لٹر کچی شراب برآمدکوئی گرفتاری عمل میں نہ آسکی،پولیس نے بھٹیوں کے مالکان کیخلاف ایف آئی آر درج کر لی

میرپور ماتھیلو پولیس نے مختلف مقامات پر کارروائی کرتے ہوئے 15منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا میر پور ساکرو،میرپورماتھیلو میر پور ساکرو پولیس نے میر پور ساکرو کے قریب گاؤں حنیف کیرو میں قائم شراب کی دوبھٹیوں پر چھاپے مار۔۔۔۔۔

مردہ خانے میں فرائض انجام دینا انتہائی کٹھن کامفریزر خراب ہو جائیں تو تعفن میں سانس لینا بھی مشکل ہوجاتا ہے محکمہ ملازمین کو بیماریوں سے بچانے کیلئے ویکسی نیشن کرائے :ڈاکٹر ریاست

لاہور(ویب ڈیسک) مردہ خانے میں فرائض انجام دینا انتہائی کٹھن کام ہے ،بار بار مردو ں کو دیکھنا کسی اذیت سے کم نہیں ، اگر مردہ خانے کے فریزر خراب ہو جائیں تو تعفن میں سانس لینا بھی مشکل ہوجاتا۔۔۔۔۔

پولیس مقابلہ معصوم بچی کو زنا کے بعد قتل کر دینے والا ملزم ہلاک.

تھانہ سٹی بھلوال کی موبائل معمول کی گشت پر تھی کہ نبی شاہ بالا کے قریب ایک موٹرسائیکل پر سوار تین مسلح اشخاص کو رکنے کا اشارہ کیا جو کہ انہوں نے پولیس پارٹی کو دیکھ کر سیدھی فائرنگ شروع۔۔۔۔۔

ہمارے اکابر کا رمضان

کتنے اللہ کے بندے ہیں کہ جن کے لئے انہی اوقات میں سب چیزوں کی گنجائش نکل آتی ہے میں نے اپنےآقا حضرت مولانا خلیل احمد صاحب نور اللہ مرقدہ کو متعدد رمضانوں میں دیکھا ہے کہ با وجود ضعف۔۔۔۔۔