Daily Archives: May 18, 2017

لدھیوالہ وڑائچ عوامی نمائندوں نے محلوں اور گلیوں کو مسائل کا گڑھ بنا دیا محلہ بغداد ٹائون کے بند گٹروں کا گندہ پانی لوگوں کے گھروں تک داخل ہوجاتا ہے سکول اور مسجد جانے کے لئے پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے راستے بند ہیں اہل علاقہ کا یوسی چئیرمینوں اور کونسلروں کے خلاف شدید احتجاج

لدھیوالہ وڑائچ (چوہدری یاسین مہر سے  )عوامی نمائندوں نے محلوں گلیوں کو مسائل کا گھڑھ بنا دیا عوامی نمائندوں کی لاپرواہی کی وجہ سے اکثر اوقات گٹروں کی مین لائنیں بند ہو جاتی جس کی وجہ سے سکول اور مسجدوں۔۔۔۔۔

کلبھوشن یادیو سزائے موت، عالمی عدالت انصاف کیس کا فیصلہ آج سنائے گی بھارتی جاسوس کلبھوشن کی سزائے موت کے خلاف مودی سرکار کی درخواست پر عالمی عدالت انصاف آج دوپہر تین بجے فیصلہ سنائے گی۔

ہیگ: (ویب ڈیسک) را کے جاسوس کو بچانے کے لیے بھارت کا عالمی سطح پر واویلا، پاکستان نے عالمی عدالت میں بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا۔ پاکستانی وکلا نے بھرپور دلائل سے بھارتی وکلا کی بولتی بند۔۔۔۔۔

ڈیرہ غازی خان: بس و ٹریلر کے تصادم میں شخص جاں بحق، 6 افراد زخمی

ڈیرہ غازی خان میں مسافر بس اور ٹریلر میں تصادم سے ایک شخص جاں بحق، جبکہ6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈی جی خان کی تحصیل تونسہ کے علاقے قمبر پل کے قریب یہ حادثہ اس وقت۔۔۔۔۔