Daily Archives: May 17, 2017

مردم شماری ٹیم کیساتھ بدتمیزی میئر گوجرانوالہ کا رشتہ دارگرفتار

گوجرانوالہ(وائس آف سوسائٹی نیوز )گوجرانوالہ میں مردم شماری ٹیم کیساتھ بدتمیزی کرنے پر پولیس نے مئیر سٹی میونسپل کارپوریشن کے رشتہ دار کو حراست میں لے لیا۔ مئیر شیخ ثروت اکرام کئی گھنٹے تک تھانے میں موجود رہنے کے باوجود۔۔۔۔۔

شوہر نے چھریوں کے وار کر کے اپنی ماں اوربیوی کو قتل ،بھائی اور بھابی کو شدید زخمی کر دیا ، ملزم گرفتار

لاہور(وائس آف سوسائٹی نیوز) رائے ونڈ کے علاقہ اسلام آباد میں شوہر نے چھریوں کے وار کر کے اپنی ماں اوربیوی کو قتل جبکہ بیچ بچاؤ کرانے والے سگے بھائی اور بھابی کو زخمی کر دیا ،پولیس نے جنونی قاتل۔۔۔۔۔

وزارت پانی و بجلی نے رمضان میں سحری اور افطاری کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت پانی وبجلی نے رمضان میں سحری اور افطاری کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ وزارت پانی وبجلی کی طرف سے تمام ڈسکوزکو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ اولین ترجیح گھریلو صارفین کو۔۔۔۔۔

ہیتھرو ایئرپورٹ پر حراست میں لیا گیا پی آئی اے کا عملہ ہیروئن سمگلنگ میں ملوث نکلا، برطانوی حکام نے پاسپورٹس ضبط کر لئے۔

لندن: (وائس آف سوسائٹی نیوز) برطانوی پولیس نے پی آئی اے کے عملے کو کئی گھنٹے حراست میں رکھنے کے بعد رہا کر دیا۔ برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ پی آئی اے کے طیارے سے۔۔۔۔۔

حافظ آباد و بھکر میں پولیس کارروائیاں، 14ملزمان گرفتار، 25زیرحراست

۔حافظ آباد کے علاقے صدر میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن کرتے ہوئے 14ملزمان کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان میں اشتہاری، منشیات فروش، ناجائز اسلحہ رکھنے والے اور دیگر جرائم میں ملوث ملزمان شامل ہیں۔ملزمان کے۔۔۔۔۔