Daily Archives: May 14, 2017

تھانہ اروپ کے علاقہ اعوان چوک مالک سٹی میں صبح سویرے دو نوجوان عمر اور شاہد کو سر عام قتل کر دیا گیا چوکی عالم کی پولیس دو گھنٹے بعد جائے وقوعہ پر پہنچی قتل کی وجوہات معلوم نہ ہوسکی

تھانہ اروپ (نامہ نگار)کی چوکی عالم چوک سے ایک کلو میٹر کے فاصلے پر آج صبح دو نوجوانوں عمر اور شاہد کو پسٹل کے فائر کر کے سرعام مالک سٹی کے مین چوک لٹل سولجر سکول کے سامنے قتل کر۔۔۔۔۔

لدھیواالہ وڑائچ چوکی میں تعینات حوالدار غلام مصطفی بھنڈر اپنے علاقہ کا فرعون بن گیا اپنے گھر کے پاس پولیس یونیفارم کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے غریب آدمی کو ڈنڈوں سے مار مار کر شدید زخمی کردیا

لدھیوالہ وڑائچ (نامہ نگار )لدھیوالہ وڑائچ چوکی میں تعینات حوالدار غلام مصطفی بھنڈر نے اپنے گھر کے باہر مغل چک ڈیرا جموں کے رہائشی محمد شعیب کو ڈنڈوں کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا تفصیلات کے مطابق محمد۔۔۔۔۔